ایف آئی اےکے مخبر افسر سجاد مصطفی باجوہ کو کس وزیر اعظم نے سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیا؟نااہل ہونے کے باوجود اتنا عرصہ کیسے نوکری کرتا رہا؟تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد ( آن لائن ) شوگر کمیشن میں شوگر مل مالکان کیلئے جاسوسی کرنے والے ایف آئی اے کے معطل ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد مصطفی باجوہ کے بارے میں معلوم ہواہے کہ سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو نے 1989ء میں اسے سیاسی بنیادوں پر ایڈہاک ازم کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹربھرتی کیا تھا ۔ قومی… Continue 23reading ایف آئی اےکے مخبر افسر سجاد مصطفی باجوہ کو کس وزیر اعظم نے سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیا؟نااہل ہونے کے باوجود اتنا عرصہ کیسے نوکری کرتا رہا؟تہلکہ خیز انکشافات





































