حکومتی فیصلہ مسترد،تاجر ڈٹ گئے لاہور، فیصل آباد، جھنگ سمیت کئی شہروں میں دکانیں کھول لیں پولیس اور تاجر آمنے سامنے ،پکڑ دھکڑ میں کئی دکاندار گرفتار
لاہور( آ ن لائن ) لاہور، فیصل آباد، اور جھنگ سمیت کئی شہروں میں تاجروں نے دکانیں کھول لیں۔ پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شاپس بند کرا دیں، پکڑ دھکڑ میں کئی دکاندار گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں تاجروں نے حکومتی لاک ڈاؤن کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ گھنٹہ گھر کے… Continue 23reading حکومتی فیصلہ مسترد،تاجر ڈٹ گئے لاہور، فیصل آباد، جھنگ سمیت کئی شہروں میں دکانیں کھول لیں پولیس اور تاجر آمنے سامنے ،پکڑ دھکڑ میں کئی دکاندار گرفتار
































