جمعرات‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2025 

کونسا شعبہ ہے جس میں پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو ریلیف دیا؟ آصف زرداری نے حکومتی پالیسیوں کو ملک کیلئے تباہ کن قراردیدیا

datetime 16  اگست‬‮  2020

کونسا شعبہ ہے جس میں پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو ریلیف دیا؟ آصف زرداری نے حکومتی پالیسیوں کو ملک کیلئے تباہ کن قراردیدیا

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومتی پالیسیوں کو ملک کے لئے تباہ کن قراردیدیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق آصف زرداری نے پارٹی رہنماوں کو پالیسی گائیڈ لائنز دیتے ہوئے حکمرانوں کی پالیسیوں پر ٹھوس لائحہ عمل اپنانے کی ہدایت کردی۔ آصف زرداری کا… Continue 23reading کونسا شعبہ ہے جس میں پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو ریلیف دیا؟ آصف زرداری نے حکومتی پالیسیوں کو ملک کیلئے تباہ کن قراردیدیا

مریم نواز کو بیرونِ ملک جانے کی اجازت نہیں دی جائیگی امکان ہے آصف زرداری کی پیشی پربھی ہنگامہ آرائی ہو شیخ رشید کے بڑے دعوے

datetime 16  اگست‬‮  2020

مریم نواز کو بیرونِ ملک جانے کی اجازت نہیں دی جائیگی امکان ہے آصف زرداری کی پیشی پربھی ہنگامہ آرائی ہو شیخ رشید کے بڑے دعوے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے فیصلہ کرلیا کہ مریم نواز کو بیرونِ ملک جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پیپلزپارٹی بھی ن لیگ کے نقشے قدم پرچلے گی،امکان ہے کہ آصف زرداری کی پیشی پر ہنگامہ آرائی ہو۔ ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے… Continue 23reading مریم نواز کو بیرونِ ملک جانے کی اجازت نہیں دی جائیگی امکان ہے آصف زرداری کی پیشی پربھی ہنگامہ آرائی ہو شیخ رشید کے بڑے دعوے

پاکستان کے سابق آرمی چیف راحیل شریف کی اعلیٰ سعودی شخصیت سے انتہائی اہم ملاقات

datetime 15  اگست‬‮  2020

پاکستان کے سابق آرمی چیف راحیل شریف کی اعلیٰ سعودی شخصیت سے انتہائی اہم ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی سعودی سفیرنواف المالکی سے ملاقات ہوئی ہے،اس ہونے والی اہم ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان میں موجود سعودی سفارت خانے کا کہناہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف اور سعودی سفیر کی اہم ملاقات ہوئی… Continue 23reading پاکستان کے سابق آرمی چیف راحیل شریف کی اعلیٰ سعودی شخصیت سے انتہائی اہم ملاقات

چترال میں گلیشیئر پھٹ گیا، ندی نالوں میں سیلاب ، کئی مکانات سیلابی ریلے میں بہہ گئے ، علاقے میں ٹریفک کا نظام درہم برہم

datetime 15  اگست‬‮  2020

چترال میں گلیشیئر پھٹ گیا، ندی نالوں میں سیلاب ، کئی مکانات سیلابی ریلے میں بہہ گئے ، علاقے میں ٹریفک کا نظام درہم برہم

چترال (این این آئی)خیبر پختون خوا کے ضلع چترال میں علاقے اپر یار خون لشٹ کے مقام پر گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب آگیا جس میں ڈوب کر ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی ۔چترال کے ڈی سی شاہ سعود کے مطابق گلیشیئر پھٹنے سے ندی نالوں میں سیلاب آگیا ہے جس میں ڈوب کر ایک لڑکی… Continue 23reading چترال میں گلیشیئر پھٹ گیا، ندی نالوں میں سیلاب ، کئی مکانات سیلابی ریلے میں بہہ گئے ، علاقے میں ٹریفک کا نظام درہم برہم

نیب اپوزیشن کو ٹارگٹ کر کے آواز دبانا چاہتا ہے نواز شریف نے وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کر دیا

datetime 15  اگست‬‮  2020

نیب اپوزیشن کو ٹارگٹ کر کے آواز دبانا چاہتا ہے نواز شریف نے وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن )سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں وارنٹِ گرفتاری کے اجراء اور اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کو چیلنج کر دیا۔نواز شریف نے بیرسٹر جہانگیر جدون کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے دائر کی گئی… Continue 23reading نیب اپوزیشن کو ٹارگٹ کر کے آواز دبانا چاہتا ہے نواز شریف نے وارنٹ گرفتاری کو چیلنج کر دیا

پوری دنیاسمیت لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیریوں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا ، سخت سکیورٹی کے با وجود وادی بھر میں احتجاجی مظاہرے، بھارت کیخلاف شدید نعرہ بازی

datetime 15  اگست‬‮  2020

پوری دنیاسمیت لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیریوں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا ، سخت سکیورٹی کے با وجود وادی بھر میں احتجاجی مظاہرے، بھارت کیخلاف شدید نعرہ بازی

سرینگر (آن لائن)لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف سمیت دنیا بھر کے کشمیریوں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا،سخت سکیورٹی کے باوجود وادی بھر میں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے اور زبردست احتجاجی مظاہرے کئے اور بھارت اور ان کی کٹھ پتلی حکومت کے خلاف نعرے لگائے ۔ کشمیر میڈیا… Continue 23reading پوری دنیاسمیت لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیریوں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا ، سخت سکیورٹی کے با وجود وادی بھر میں احتجاجی مظاہرے، بھارت کیخلاف شدید نعرہ بازی

پشاور میں جج کے سامنے قتل توہین رسالت کے ملزم طاہر احمد نسیم کی لاش امریکہ روانہ

datetime 15  اگست‬‮  2020

پشاور میں جج کے سامنے قتل توہین رسالت کے ملزم طاہر احمد نسیم کی لاش امریکہ روانہ

پشاور(این این آئی)پشاور میں احاطہ عدالت میں قتل ہونے والے توہین رسالت کے ملزم کی لاش امریکہ روانہ کردی گئی۔ نجی ٹی وی مطابق طاہر احمد نسیم کی لاش اسلام آباد ایئرپورٹ سے پرواز ای کے 615 کے ذریعے براستہ دبئی امریکا روانہ کی گئی۔پشاور کا رہائشی طاہر احمد نسیم امریکی شہریت رکھتا تھا اور… Continue 23reading پشاور میں جج کے سامنے قتل توہین رسالت کے ملزم طاہر احمد نسیم کی لاش امریکہ روانہ

یوم آزادی مبارک طیب اردگان کا اردو میں ٹوئٹ، پیغام کیساتھ دونوں ممالک کے قومی پرچموں کی تصویر بھی شیئر کردی

datetime 15  اگست‬‮  2020

یوم آزادی مبارک طیب اردگان کا اردو میں ٹوئٹ، پیغام کیساتھ دونوں ممالک کے قومی پرچموں کی تصویر بھی شیئر کردی

استنبول ( آن لائن )یوم آزادی کی مناسبت سے ترک صدر طیب اردگان نے پاکستانیوں کی محبت میں اردو میں ٹویٹ کیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برادر ملک پاکستان کے 73ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ترک صدر نے مزید کہا… Continue 23reading یوم آزادی مبارک طیب اردگان کا اردو میں ٹوئٹ، پیغام کیساتھ دونوں ممالک کے قومی پرچموں کی تصویر بھی شیئر کردی

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

datetime 15  اگست‬‮  2020

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

راولپنڈی(این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ و گیٹس فائونڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں پاکستان کی کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی اور انسداد پولیو مہم پر… Continue 23reading آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

1 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 3,661