وزیراعظم ہاؤس عشائیہ میں نہیں گئے تو کون سا اتنا بڑا جرم ہو گیا ہم سے کسی معاملے میں مشاورت نہیں کی جاتی حکومت سے الگ ہوسکتے ہیں ، ق لیگ کے وفاقی وزیر طارق بشیرچیمہ کا دھماکہ خیز بیان
اسلام آباد(آن لائن) حکومت کی اہم اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی حکومت سے الگ ہو سکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ ہم سے کسی معاملے پرمشاورت ہی نہیں کی جاتی، عین ممکن… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس عشائیہ میں نہیں گئے تو کون سا اتنا بڑا جرم ہو گیا ہم سے کسی معاملے میں مشاورت نہیں کی جاتی حکومت سے الگ ہوسکتے ہیں ، ق لیگ کے وفاقی وزیر طارق بشیرچیمہ کا دھماکہ خیز بیان





































