جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی انتہائی اہم ملاقات

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی انتہائی اہم ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیر کو ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں کابینہ کے بعض اراکین بھی موجودتھے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ لائن آف کنٹرول کی موجودہ صورتحال پر بھی آرمی چیف نے وزیر… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی انتہائی اہم ملاقات

نوازشریف کی تقریردشمن ملک کابیانیہ قرار ،بھارتی میڈیا میں چرچے حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

نوازشریف کی تقریردشمن ملک کابیانیہ قرار ،بھارتی میڈیا میں چرچے حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا ۔نوازشریف کی تقریر کو بھارتی بیانیہ قرار دیتے ہوئے اداروں کے خلاف بیان بازی کی سخت مذمت کی، عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قومی سلامتی کی ضامن ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت… Continue 23reading نوازشریف کی تقریردشمن ملک کابیانیہ قرار ،بھارتی میڈیا میں چرچے حکومت نے دوٹوک اعلان کر دیا

پاک فوج کا کسی بھی سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ کوئی تعلق نہیں ، عسکری قیادت نے واضح کردیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

پاک فوج کا کسی بھی سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ کوئی تعلق نہیں ، عسکری قیادت نے واضح کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پارلیمانی رہنمائوں سے ملاقات، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ملاقات میں گلگت بلتستان کے انتظامی امور اور قومی سلامتی سے متعلق بات چیت کی گئی ، عسکری قیادت نے نیشنل ایکشن پلان پر پر تیز تر اورموثرعملدرآمد پر زوردیا،عسکری قیادت نے فوج… Continue 23reading پاک فوج کا کسی بھی سیاسی عمل سے براہ راست یا بالواسطہ کوئی تعلق نہیں ، عسکری قیادت نے واضح کردیا

نواز شریف ڈ ٹ گئے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

نواز شریف ڈ ٹ گئے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی ہائی کمیشن سے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا ،نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے برطانوی ہائی کمیشن سے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی ہائی کمیشن نے بذریعہ ای میل… Continue 23reading نواز شریف ڈ ٹ گئے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار

سلمان شہباز کے چپڑاسی اور کلرکوں کے بینک اکائونٹس میں کتنی رقم منتقل کی گئی؟ ایف آئی اے کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

سلمان شہباز کے چپڑاسی اور کلرکوں کے بینک اکائونٹس میں کتنی رقم منتقل کی گئی؟ ایف آئی اے کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکائونٹ میں 9.5ارب روپے کا انکشاف سامنے آیاہے ، ایف آئی اے بینکنگ کرائم سرکل لاہور نے خفیہ بینک اکائونٹس کا سراغ لگالیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے بینکنگ کرائم سرکل لاہور نے… Continue 23reading سلمان شہباز کے چپڑاسی اور کلرکوں کے بینک اکائونٹس میں کتنی رقم منتقل کی گئی؟ ایف آئی اے کا تہلکہ خیز دعویٰ

استعفوں کے معاملے پر گرما گرمی اے پی سی کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

استعفوں کے معاملے پر گرما گرمی اے پی سی کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،روزنامہ جنگ میں شائع خبر کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ اے پی سی میں اسمبلیوں سے اپوزیشن کے استعفوں کے معاملے پر گرما گرمی دیکھی گئی۔ بلاول بھٹو نے ایک موقع پر نوازشریف کو اسمبلیوں اور سندھ حکومت سے استعفوں کی پیشکش کی،… Continue 23reading استعفوں کے معاملے پر گرما گرمی اے پی سی کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

پیپلز پارٹی سے سیمنٹ منگوایا ہے تاکہ دراڑیں نہ پڑیں صحافی کے اے پی سی سے متعلق سوال پر شہبازشریف کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

پیپلز پارٹی سے سیمنٹ منگوایا ہے تاکہ دراڑیں نہ پڑیں صحافی کے اے پی سی سے متعلق سوال پر شہبازشریف کا حیرت انگیز ردعمل

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرو قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے بارے میں ڈاکٹرز ہی بہتر بتا سکتے ہیں ،تمام سیاسی جماعتوں کو ایک نقطے پر لانا آسان کام نہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافی نے غیر رسمی سوال… Continue 23reading پیپلز پارٹی سے سیمنٹ منگوایا ہے تاکہ دراڑیں نہ پڑیں صحافی کے اے پی سی سے متعلق سوال پر شہبازشریف کا حیرت انگیز ردعمل

ایشورٹی بانڈ کی بجائے شخصی ضمانت عدالت کا فیصلہ واپس نہ آئے تو نوازشریف کو 8ارب دینے پڑینگے

datetime 21  ستمبر‬‮  2020

ایشورٹی بانڈ کی بجائے شخصی ضمانت عدالت کا فیصلہ واپس نہ آئے تو نوازشریف کو 8ارب دینے پڑینگے

اسلام آباد( آن لائن) مشیرداخلہ شہزاد اکبر نے اسلام آبادہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے نواز شریف کی واپسی کیلئے اقدامات اور تحریک کے اعلان سے متعلق سوال پر کہاکہ لیڈر کے بغیر کونسی تحریک ہوتی ہے؟ نواز شریف غیرت کھائیں اور خود ہی وطن واپس آجائیں،نواز شریف کو وطن واپس لانے کا معاملہ اسحاق… Continue 23reading ایشورٹی بانڈ کی بجائے شخصی ضمانت عدالت کا فیصلہ واپس نہ آئے تو نوازشریف کو 8ارب دینے پڑینگے

حکومت نے پاکستان کا نیا نقشہ جاری کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2020

حکومت نے پاکستان کا نیا نقشہ جاری کر دیا

حافظ آباد (آن لائن)وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان کا نیا نقشہ جاری کر دیا گیا ہے۔اور اس سلسلہ میں تمام وفاقی،صوبائی محکموں،وزارتوں،ڈویژنز اور ضلع کی سطح پر اداروں کے سر براہان کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان پولیٹیکل سروے کی جانب سے جاری کیے جانے والے… Continue 23reading حکومت نے پاکستان کا نیا نقشہ جاری کر دیا

1 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 3,661