منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

آرمی چیف نے کہاں جا کرعید منائی؟جان کر آ پ بھی انکی دل کھول کر تعریف کرینگے

datetime 1  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں اور افسران کے ساتھ عید منائی۔ انہوں نے جوانوں کے بلند حوصلے اور جنگ کی تیاریوں کو سراہا۔جوانوں سے خطاب کرتے

ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ عیدالاضحیٰ غیر مشروط قربانی کا درس دیتی ہے، اس قربانی کو ایک فوجی سے زیادہ کوئی نہیں سمجھ سکتا، تمام تر مشکلات کے باوجود ہم اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم بھارتی مظالم کے خلاف اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…