ہفتہ‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2024 

’’کون کہاں عید منائے گا‘‘عارف علوی ,شہباز شریف   اور  بلاول بھٹو سمیت دیگر ساستدان عید کہاں منائیں گے ؟ 

datetime 31  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور،جہانیاں(آن لائن)ملک کی اہم سیاسی و مذہبی شخصیات کون کہاں عید الاضحی منائے گا۔کورونا وائرس کے سبب مختلف سیاسی شخصیات و وفاقی اور صوبائی وزرا کی اکثریت عیدالاضحی سادگی کے ساتھ منانے کیلئے اپنے آبائی علاقوں میں پہنچ چکی ہے۔جبکہ پنجاب بھر میں ہزار وں قیدی جیلوں میں عید الاضحی منائیں گے۔ صدر مملکت عارف علوی

عید الاضحی ایوان صدر اسلام آباد میں منائیں گے،وزیر اعظم عمران خان نتھیا گلی میں عید الاضحی منائیں گے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف عید الاضحی لندن میں منائیں گے۔ سابق وزیر اعظم خاقان عباسی مری میں،سابق صدرآصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نواب شاہ میں عیدالاضحی منائیں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار لاہور میں جبکہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف،  عید الاضحی جاتی امرا رائے ونڈ میں منائیں گے۔سابق وزیر اعظم سیّد یوسف رضا گیلانی مخدوم جاوید ہاشمی،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی،سکندر بوسن، سابق وفاقی وزیر سیّد حامد سعید کاظمی،سابق گورنر پنجاب رفیق رجوانہ عید الاضحی اپنے آبائی شہر ملتان میں منائیں گے۔محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اسلام آباد،سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور اعجاز الحق راولپنڈی،سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اورچوہدری شجاعت حسین گجرات میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد قربانی کا فریضہ ادا کریں گے،جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق منصورہ لاہورمیں عید الاضحی منائیں گے، معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل آبائی علاقہ تلمبہ میں عید منائیںگے۔جمعیت علماء اسلام کے مولانا فضل الرحمن ڈیرہ اسماعیل خان،سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی روجھان جمالی،وزیر اعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ کراچی میں،ممبرقومی اسمبلی سیّد فخر امام کبیروالامیں،، ممبر قومی اسمبلی چوہدری افتخار نذیر ،ایم پی اے حاجی عطاء الرحمن،سابق ایم این اے ملک غلام مرتضیٰ میتلا،سابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری کرم داد واہلہ ،پروفیسر ڈاکٹر جاوید اصغر،محمد لطیف خان خٹک،عامر بشیر گل،ڈاکٹرعمران فاروق،محمد عارف سعید ،ثناء اللہ احسان،ڈاکٹر یٰسین گل عید الاضحی اپنے آبائی علاقہ جہانیاں میں منائیں گے۔

موضوعات:



کالم



فری کوچنگ سنٹر


وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…