ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

طلال چوہدری ، عائشہ رجب معاملہ مسلم لیگ ن کا طلال چوہدری سے متعلق اہم فیصلے کا امکان

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

طلال چوہدری ، عائشہ رجب معاملہ مسلم لیگ ن کا طلال چوہدری سے متعلق اہم فیصلے کا امکان

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں واضح شکست کو دیکھتے ہوئے حکومت پری پول دھاندلی کے تحت کسی نہ کسی طرح شہباز شریف کو پابند سلاسل کرنا چاہتی ہے ،عوام نواز شریف کے ساتھ ہیں ۔ حکومت اپنے ہتھکنڈوں سے… Continue 23reading طلال چوہدری ، عائشہ رجب معاملہ مسلم لیگ ن کا طلال چوہدری سے متعلق اہم فیصلے کا امکان

پارک لین،منی لانڈرنگ،ٹھٹھہ واٹرسپلائی ضمنی ریفرنسز آصف زرداری،فریال تالپورسمیت دیگر ملزموں پر فردجرم عائد

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

پارک لین،منی لانڈرنگ،ٹھٹھہ واٹرسپلائی ضمنی ریفرنسز آصف زرداری،فریال تالپورسمیت دیگر ملزموں پر فردجرم عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن )اسلام آباد کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ، پارک لین اور واٹر سپلائی ضمنی ریفرنسز میں سابق صدر آصف زرداری ،ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت دیگر ملزموں پر فردجرم عائد کردی، نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری،ان کی ہمشیرہ فریال تالپور اور… Continue 23reading پارک لین،منی لانڈرنگ،ٹھٹھہ واٹرسپلائی ضمنی ریفرنسز آصف زرداری،فریال تالپورسمیت دیگر ملزموں پر فردجرم عائد

کرونا کیسز سامنے آنے پر نمل یونیورسٹی سیل

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

کرونا کیسز سامنے آنے پر نمل یونیورسٹی سیل

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں نمل یونیورسٹی میں کورونا کے کیسز سامنے آنے کے بعد یونیورسٹی کو سیل کردیاگیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کے مطابق یونیورسٹی کیساتھ کورونا سے متاثرہ طلبہ کے ڈیپارٹمنٹ اور ہاسٹل کو بھی فوری طور پر بند کردیا گیا ہے جب کہ یونیورسٹی اسٹاف اور طلبہ کے کورونا… Continue 23reading کرونا کیسز سامنے آنے پر نمل یونیورسٹی سیل

شہبازشریف کی گرفتاری پر مریم نواز کا شدید ردعمل‎‎

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

شہبازشریف کی گرفتاری پر مریم نواز کا شدید ردعمل‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر اس ملک میں احتساب اور انصاف ہوتا تو شہباز شریف نہیں، عاصم سلیم باجوہ اور اس کا خاندان گرفتار ہوتا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کا صرف یہ… Continue 23reading شہبازشریف کی گرفتاری پر مریم نواز کا شدید ردعمل‎‎

شریف خاندان جھوٹاہے نوازشریف بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اسی لئے فوج کیخلاف ایسی زبان استعمال کی ، ن لیگ کے اہم رہنما اپنے ہی قائد کیخلاف پھٹ پڑے

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

شریف خاندان جھوٹاہے نوازشریف بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اسی لئے فوج کیخلاف ایسی زبان استعمال کی ، ن لیگ کے اہم رہنما اپنے ہی قائد کیخلاف پھٹ پڑے

اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما نشاط ڈاہا نے کہاہے کہ نوازشریف بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اسی لئے فوج کیخلاف ایسی زبان استعمال کی ،سابق وزیر اعظم نے فوج کیخلاف جو زبان استعمال کی وہ کسی نے آج تک نہیں کی ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نشاط ڈاہا نے مزید… Continue 23reading شریف خاندان جھوٹاہے نوازشریف بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اسی لئے فوج کیخلاف ایسی زبان استعمال کی ، ن لیگ کے اہم رہنما اپنے ہی قائد کیخلاف پھٹ پڑے

ملک لوٹنے والے کب تک جیل کی رونق بڑھائیں گے؟ شیخ رشید نے ایک اور بڑی پیشگوئی کردی

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

ملک لوٹنے والے کب تک جیل کی رونق بڑھائیں گے؟ شیخ رشید نے ایک اور بڑی پیشگوئی کردی

کراچی( آن لائن ) وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف نے باقی زندگی لندن میں گزارنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وہ بھارت کا بیانیہ پیش کررہے ہیں، انہیں چاہیے کہ سب سے پہلے کورٹ کو عزت دیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے تاحیات قائد… Continue 23reading ملک لوٹنے والے کب تک جیل کی رونق بڑھائیں گے؟ شیخ رشید نے ایک اور بڑی پیشگوئی کردی

لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر نقاب پوش افراد کا احتجاج تحریک انصاف کا ردعمل بھی آگیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر نقاب پوش افراد کا احتجاج تحریک انصاف کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میںنواز شریف کی رہائش گاہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر نقاب پوش افراد کا احتجاج ،کچھ دیر بعد منتشر ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر نقاب پوش افراد نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف… Continue 23reading لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر نقاب پوش افراد کا احتجاج تحریک انصاف کا ردعمل بھی آگیا

امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(این این آئی)امریکی سفارتخانے نے اسلام آباد اور کراچی میں اسٹوڈنٹ ویزا سروس یکم اکتوبر سے بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق یکم اکتوبر جمعرات سے اسلام آباد اور امریکن قونصلیٹ کراچی میں اسٹوڈنٹ ویزا کی خدمات بحال کر رہے ہیں، اسٹوڈنٹ ویزا کا اجرا امریکا میں متعین امریکی… Continue 23reading امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

گرفتاری سے پہلے شہباز شریف نے روسٹرم پر آکر جج کو کیاکہا؟ لاہور ہائیکورٹ سے مزید تفصیلات آگئیں

datetime 28  ستمبر‬‮  2020

گرفتاری سے پہلے شہباز شریف نے روسٹرم پر آکر جج کو کیاکہا؟ لاہور ہائیکورٹ سے مزید تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گرفتاری سے پہلے ن لیگ کے صدراور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اپنا موقف پیش کرنے خود روسٹرم پر آئے اور کہا کہ 12 سال ٹیکس ادا کرنے کے باوجود ضمانت میں توسیع کیلئے عدالت کیسامنے کھڑا ہوں، کسی کمپنی سے ایک دھیلا میرے اکائونٹ میں نہیں آیا، اگرایک دھیلا بھی آیا ہو تو میں… Continue 23reading گرفتاری سے پہلے شہباز شریف نے روسٹرم پر آکر جج کو کیاکہا؟ لاہور ہائیکورٹ سے مزید تفصیلات آگئیں

1 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 3,661