جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت کی بڑی کامیابی 6 ماہ کے دوران دسمبر میں ریونیو بلند ترین سطح پر رہا

datetime 2  جنوری‬‮  2021

حکومت کی بڑی کامیابی 6 ماہ کے دوران دسمبر میں ریونیو بلند ترین سطح پر رہا

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران دسمبر میں ریونیو کی بلند ترین سطح کو حاصل کیا۔ایف بی آر نے جولائی تا دسمبر 102 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کیے جبکہ مالی سال جولائی تا دسمبر محاصل کے ابتدائی اعداد و شمار… Continue 23reading حکومت کی بڑی کامیابی 6 ماہ کے دوران دسمبر میں ریونیو بلند ترین سطح پر رہا

مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کی گرفتاری جے یو آئی کا شدید ردعمل آگیا

datetime 2  جنوری‬‮  2021

مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کی گرفتاری جے یو آئی کا شدید ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے ترجمان نے کہاہے کہ غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے۔ مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کی گرفتاری پر ترجمان جے یوآئی نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی حکومت بوکھلاہٹ کا… Continue 23reading مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بیٹوں اور دیگر اہلخانہ کی گرفتاری جے یو آئی کا شدید ردعمل آگیا

پولیس کامفتی کفایت اللہ کے گھر پرچھاپہ مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بہنوئی اور بیٹے گرفتار‎

datetime 2  جنوری‬‮  2021

پولیس کامفتی کفایت اللہ کے گھر پرچھاپہ مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بہنوئی اور بیٹے گرفتار‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کا رہنماجے یو آئی مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کے لئے آبائی گھر پر چھاپہ، نجی ٹی وی کے مطابق جب پولیس نے چھاپہ مارا تو مفتی کفایت اللہ گھر پر موجود نہیں تھے۔ پولیس نے مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بہنوئی اور دو بیٹوں کو گرفتار کرلیا۔دوسر ی جانب ترجمان جے… Continue 23reading پولیس کامفتی کفایت اللہ کے گھر پرچھاپہ مفتی کفایت اللہ کے بھائی،بہنوئی اور بیٹے گرفتار‎

نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کردی

datetime 1  جنوری‬‮  2021

نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کردی

مکوآنہ (این این آئی )نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کرتے درخواستوں کی وصولی کا طریقہ کار ختم کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے نئے سال2021 کے آغاز پر ویزا پالیسی میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے مینول درخواستوں کی وصولی کا طریقہ کارختم کر دیا،وفاقی وزارت داخلہ نے… Continue 23reading نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے ویزا پالیسی میں اہم تبدیلی کردی

پیسے دیں یا جیل جائیں،ثبوت دیا جائے کہ فوج ہماری پشت پناہی کر رہی ہے، وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم میں تبدیلی کا عندیہ بھی دے دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2021

پیسے دیں یا جیل جائیں،ثبوت دیا جائے کہ فوج ہماری پشت پناہی کر رہی ہے، وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم میں تبدیلی کا عندیہ بھی دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن پر واضح کیا ہے کہ پیسے دیں یا جیل جائیں ،آصف زر داری اور نوازشریف کا پیسہ واپس آجائے تو ملک کے بہت مسئلے حل ہوسکتے ہیں ، لاہور کا جلسہ فلاپ تھا ، لاہوری کرپشن کیلئے باہر نہیں نکلے ،عوام کرپشن بچانے کیلئے نہیں… Continue 23reading پیسے دیں یا جیل جائیں،ثبوت دیا جائے کہ فوج ہماری پشت پناہی کر رہی ہے، وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم میں تبدیلی کا عندیہ بھی دے دیا

عمران خان کے 2021ءکے دو اہداف سامنے آگئے ایک’’یونیورسل ہیلتھ کوریج ‘‘کی فراہمی اور دوسرا ۔۔۔وزیر اعظم کا پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان

datetime 1  جنوری‬‮  2021

عمران خان کے 2021ءکے دو اہداف سامنے آگئے ایک’’یونیورسل ہیلتھ کوریج ‘‘کی فراہمی اور دوسرا ۔۔۔وزیر اعظم کا پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ 2021ترقی کا سال ہوگا ،ہماری صنعتیں چل پڑی ہیں سیمنٹ کی صنعت اور ٹیکسٹائل کی صنعت میں نمو دیکھی گئی ہے،2021 میں کاروبار دوست پالیسی بنائیں گے اور جو دولت پیدا ہوگی اس سے ہم عوام کو غربت سے نکالنے پر خرچ کریں گے،خیبر پختونخوا،… Continue 23reading عمران خان کے 2021ءکے دو اہداف سامنے آگئے ایک’’یونیورسل ہیلتھ کوریج ‘‘کی فراہمی اور دوسرا ۔۔۔وزیر اعظم کا پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان

وفاقی حکومت کا عوام کو نئے سال کا پہلا تحفہ،پیٹرول ، ڈیزل ، مٹی کا تیل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 1  جنوری‬‮  2021

وفاقی حکومت کا عوام کو نئے سال کا پہلا تحفہ،پیٹرول ، ڈیزل ، مٹی کا تیل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی حکومت نے عوام کو نئے سال کا پہلا تحفہ دیتے ہوئے پٹرول2.31،ڈیزل1.80،مٹی کا تیل3.36، لائٹ ڈیزل3.95فی لیٹر، ایل پی جی 16 روپے مہنگی کردی جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 106 روپے، ڈیزل کی 110 روپے 24 پیسے، مٹی کےتیل کی 73 روپے 65 پیسے اور لائٹ ڈیزل… Continue 23reading وفاقی حکومت کا عوام کو نئے سال کا پہلا تحفہ،پیٹرول ، ڈیزل ، مٹی کا تیل اور ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت کا سیاسی جماعتوں کی عسکری تنظیمیں ختم کرنے کااعلان

datetime 1  جنوری‬‮  2021

حکومت کا سیاسی جماعتوں کی عسکری تنظیمیں ختم کرنے کااعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا سیاسی جماعتوں کی عسکری تنظیمیں ختم کرنے کااعلان ۔ تفصیلات کے مطابق دورہ پشاور کے دوران صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو مکمل آزادی ہے مگر عسکری قوت کے خلاف آزادی نہیں۔ سیاسی جماعتوں کے تمام عسکری تنظیمیں ختم کرنے پرغور… Continue 23reading حکومت کا سیاسی جماعتوں کی عسکری تنظیمیں ختم کرنے کااعلان

وفاقی حکومت کا مفتی منیب الرحمان نے بڑا عہدہ دینے کا اعلان

datetime 1  جنوری‬‮  2021

وفاقی حکومت کا مفتی منیب الرحمان نے بڑا عہدہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/آئن لائن/ این این )حکومت نے مفتی منیب الرحمان کو جلد ہی بڑاعہد دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سےمفتی منیب الرحمان کو میرے سفارش پر ہٹایا گیا انہیں جلد ہی کوئی بڑا عہدہ سونپا… Continue 23reading وفاقی حکومت کا مفتی منیب الرحمان نے بڑا عہدہ دینے کا اعلان

Page 367 of 3660
1 358 359 360 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 3,660