سینیٹ اجلاس ،5ہزار کے نوٹ کے بند کرنے کی تحریک پیش
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ چاہتے ہیںجلد از جلد انتخابات ہوں اور ایوان مکمل ہو،یورپ کا پاکستان کے ساتھ موازنہ نہیں ہو سکتا، خواہش ہے افغانستان سے آنے والے ویزا لیں، کوشش کریں گے پاک افغان سرحدکو قانونی بنائیں۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین محمد… Continue 23reading سینیٹ اجلاس ،5ہزار کے نوٹ کے بند کرنے کی تحریک پیش