نواز شریف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، سعود الفیصل کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود کے درمیان مکہ مکرمہ میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں وزیر اعظم کے صاحبزادے اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم نے سابق سعودی وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ مرحوم… Continue 23reading نواز شریف کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، سعود الفیصل کے انتقال پر اظہار افسوس