پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

بلاول بھٹو کی کورکمانڈرکراچی کو دہشتگردی اور کرپشن کیخلاف ساتھ دینے کی یقین دہانی

datetime 12  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو دہشت گردی اور کرپشن کے خلاف بھرپور ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔وزیراعلیٰ ہاوس کراچی میں صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل بلاول بھٹو زرداری اور کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیٰ قائم علی شاہ بھی شریک تھے۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران کراچی میں امن وامان کی موجودہ صورتحال اور رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے یقین دہانی کرائی
مزیدپڑھیے :راجستھان کول پاورپلانٹ کے دھوئیں سے کراچی میں ہلاکتوں کاانکشاف

کہ کراچی میں امن وامان برقرار رکھنے، کرپشن و لینڈ مافیا کے خلاف کارروائی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بھرپور ساتھ دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…