اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

انکوائری کمیشن کے تین سوالات ،نوازشریف نے یاددہانی کروادی

datetime 23  جولائی  2015

انکوائری کمیشن کے تین سوالات ،نوازشریف نے یاددہانی کروادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے عام انتخابات 2013میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کےلئے قائم کئے گئے انکوائری کمیشن کے تین سوالات دہرائے ۔جمعرات کی شب قوم سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہاکہ آج مےں قومی تارےخ کے اےک نہاےت اہم موقع پر آپ سے مخاطب ہوں۔2013ءکے انتخابات مےں مبےنہ دھاندلی کے… Continue 23reading انکوائری کمیشن کے تین سوالات ،نوازشریف نے یاددہانی کروادی

تحریک انصاف اپنے ہی ہاتھوں ڈوبی،انتخابی دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  جولائی  2015

تحریک انصاف اپنے ہی ہاتھوں ڈوبی،انتخابی دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف اپنے ہی ہاتھوں ڈوبی،انتخابی دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ الزامات ثابت کرنے کی ذمے داری الزام لگانے والے کی ہوتی ہے تاہم دھاندلی کے الزامات لگانے والے عام انتخابات میں منظم دھاندلی کے ثبوت فراہم نہیں کرسکے،یعنی تحریک انصاف ثابت… Continue 23reading تحریک انصاف اپنے ہی ہاتھوں ڈوبی،انتخابی دھاندلی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

انکوائری کمیشن کی رپورٹ، نوازشریف کا بڑے اقدام کا فیصلہ

datetime 23  جولائی  2015

انکوائری کمیشن کی رپورٹ، نوازشریف کا بڑے اقدام کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انکوائری کمیشن کی رپورٹ، نوازشریف کا بڑے اقدام کا فیصلہ، قوم کو اعتماد میں لیںگے،وزیراعظم اپنی تقریر میں نئی صبح کے آغاز کی بات کریں گے اور قوم سے کہیں گے جو ہوا اسے بھلانے کی کوشش جائے گی۔ نواز شریف اپنی تقریر میں سیلاب زدگان کی حکومتی اور عوامی سطح پر مدد… Continue 23reading انکوائری کمیشن کی رپورٹ، نوازشریف کا بڑے اقدام کا فیصلہ

امریکی صدر باراک اوباما نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو امریکی دورے کی دعوت دی

datetime 23  جولائی  2015

امریکی صدر باراک اوباما نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو امریکی دورے کی دعوت دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو امریکی دورے کی دعوت دی ہے۔پاکستانی کے سینئر سفارتی ذرائع کے مطابق دورے کی تاریخ کو ابھی حتمی شکل نہیں دی گئی ہے، تاہم یہ دورہ رواں سال اکتوبر کے آخری دنوں میں متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق یہ دورہ ستمبر میں نیو یارک… Continue 23reading امریکی صدر باراک اوباما نے پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو امریکی دورے کی دعوت دی

کالا باغ ڈیم ‘4 اضلاع ڈوب جائیں گے ، ملک ٹوٹ جائے گا، اے این پی عمران خان پر چڑھ دوڑی

datetime 23  جولائی  2015

کالا باغ ڈیم ‘4 اضلاع ڈوب جائیں گے ، ملک ٹوٹ جائے گا، اے این پی عمران خان پر چڑھ دوڑی

پشاور (نیوز ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے کالاباغ ڈیم کے حوالے سے عمران خان کے بیان کو ملک توڑنے کی سازش قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین کو مناظرے کیلئے چیلنج کردیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کالا باغ ڈیم بنانے… Continue 23reading کالا باغ ڈیم ‘4 اضلاع ڈوب جائیں گے ، ملک ٹوٹ جائے گا، اے این پی عمران خان پر چڑھ دوڑی

حکومت جوڈیشل کمیشن رپورٹ سے متعلق پروپیگنڈا کر رہی ہے ‘عمران خان

datetime 23  جولائی  2015

حکومت جوڈیشل کمیشن رپورٹ سے متعلق پروپیگنڈا کر رہی ہے ‘عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ فراہم نہ کرنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن کی رپورٹ حکومت نہیں بلکہ قوم کا اثاثہ ہے۔ حکومت کمیشن کی رپورٹ سے متعلق گمراہ کن پروپیگنڈا کر رہی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن کی اہم ترین فریق… Continue 23reading حکومت جوڈیشل کمیشن رپورٹ سے متعلق پروپیگنڈا کر رہی ہے ‘عمران خان

جوڈیشل کمیشن کی سیل رپورٹ وزیراعظم سے پہلے کیسے لیک ہوگئی ؟ تہلکہ انگیزانکشاف

datetime 23  جولائی  2015

جوڈیشل کمیشن کی سیل رپورٹ وزیراعظم سے پہلے کیسے لیک ہوگئی ؟ تہلکہ انگیزانکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی الیکشن میں مبینی دھاندلی کی رپورٹ کے اہم مندرجات گزشتہ شام ہی میڈیاکے ہاتھ لگ گئے تھے جبکہ اب یہ بات علم میں آئی ہے کہ ان مندرجات کا کسی کو علم نہیں تھا یا پھر مسلم لیگ ن کے وکیل شاہد حامد کے ذریعے میڈیا تک پہنچائے گئے… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کی سیل رپورٹ وزیراعظم سے پہلے کیسے لیک ہوگئی ؟ تہلکہ انگیزانکشاف

اُردوکی بطورسرکاری زبان ترویج میں بڑی رکاوٹ افسر شاہی ہے، سپریم کورٹ

datetime 23  جولائی  2015

اُردوکی بطورسرکاری زبان ترویج میں بڑی رکاوٹ افسر شاہی ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عدالت عظمیٰ نے ’’اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے اور دیگر صوبائی و علاقائی زبانوں کے فروغ‘‘ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران وفاق اور چاروں صوبوں کے لاء افسران اور وفاقی سیکرٹری اطلاعات کواس حوالہ سے لاء اینڈ جسٹس کمیشن کے سیکرٹری سرور خان کے ساتھ میٹنگ کرنے کی ہدایت… Continue 23reading اُردوکی بطورسرکاری زبان ترویج میں بڑی رکاوٹ افسر شاہی ہے، سپریم کورٹ

ملک بھرمیں بارشوں کاسلسلہ جاری،سیلاب کاخدشہ

datetime 23  جولائی  2015

ملک بھرمیں بارشوں کاسلسلہ جاری،سیلاب کاخدشہ

کراچی (نیوزڈیسک)صوبہ خیبر پختونخواکے شہر چترال , گلگت بلتستان , پنجاب,سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا, چترال  راجن پور سمیت کئی علاقوںمیں بیسیوں بستیاں زیر آ ب , کچے مکانات پانی میں بہہ گئے . ڈیرہ غازی خان کے فلڈ بند میں پڑنے والا شگاف… Continue 23reading ملک بھرمیں بارشوں کاسلسلہ جاری،سیلاب کاخدشہ