دھاندلی میں افتخار چودھری کا کوئی کردار نہیں تھا ،حامد خان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کا کہنا ہے کہ انتخابی دھاندلی میں سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کا کوئی کردار نہیں۔ جہانگیر ترین کی غلطیوں نے تحریک انصاف کو یہ دن دکھایا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما حامد خان کا کہنا تھا کہ دھاندلی کے الزامات غلط… Continue 23reading دھاندلی میں افتخار چودھری کا کوئی کردار نہیں تھا ،حامد خان