بھارت نے اکھنور سے ایک لاکھ 83 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا
چترال،لاہور، سکھر، ڈی جی خان، حب((نیوزڈیسک)ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا جبکہ بھارت نے اکھنور سے ایک لاکھ 83ہزار کیوسک مزید پانی کا ایک ریلا چھوڑ دیا ۔ اس نئے ریلے کی آمد کے پیش نظر حکومت پاکستان… Continue 23reading بھارت نے اکھنور سے ایک لاکھ 83 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا