پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم کی مختلف پروجیکٹ بر وقت مکمل کرنے کی ہدایت

datetime 27  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے سال 2017 تک پشاور، کراچی موٹر وے کے مختلف حصوں پر کام مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس پرائم منسٹرہاﺅس اسلام آباد میں ہوا جس میں پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔ وزیرا عظم نے گوادر ہوائی اڈے کا کام کم سے کم وقت میں مکمل کرنے سمیت پشاور سے کراچی تک ریلوے اسٹیشنوں کی اپ گریڈیشن کر کے مسافروں کو سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیر اعظم نواز شریف اگست کے آخری ہفتے میں عطا آباد ٹنل کا بھی افتتاح کریں گے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…