وزیراعظم عمران خان نے صدارتی نظام نافذ کرنے کی تجویز دے دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ +این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے وزارتوں کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہمارے پاس عذر نہیں ہے کہ ہم سیکھ رہے ہیں، کارکردگی کا وقت آ گیا ہے، حکومت میں آئے تو تین ماہ سمجھنے میں لگ گئے،نئی حکومت کو اقتدار سنبھالنے سے پہلے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے صدارتی نظام نافذ کرنے کی تجویز دے دی


































