جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سکیورٹی فورسز کا آپریشن، شہید لانس نائیک اقبال پر حملے میں ملوث 10 دہشت گردی جہنم واصل کر دیے

datetime 23  دسمبر‬‮  2020 |

راولپنڈی(آن لائن )سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے آواران میں خفیہ اطلاعات پرآ پریشن کیا ،دوران آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک کردئیے گئے جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ اورآلات مواصلات برآمد کرلئے گئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے پر

لانس نائیک اقبال کو شہید کرنے والے مطلوب دہشت گرد موجود تھے۔ پریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے فرار ہونے کیلئے سیکیورٹی فورسزپر شدید فائرنگ کی ۔فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد مارے گئے۔بھاری مقدار میں اسلحہ اورآلات مواصلات برآمد کرلئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…