پشاور میں جلسے سے قبل پی ٹی ایم کارکنوں کی پکڑ دھکڑ مختلف دفعات کے تحت مقدما ت بھی درج
پشاور( آن لائن ) پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے 8 اراکین کو آج ہونے والے عوامی اجتماع سے قبل ہی گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے کووڈ 19 وبا اور سیکیورٹی خدشات کے باعث یکاتوت تھانے کی حدود میں 5 اور اس سے زائد افراد کے اکٹھا… Continue 23reading پشاور میں جلسے سے قبل پی ٹی ایم کارکنوں کی پکڑ دھکڑ مختلف دفعات کے تحت مقدما ت بھی درج