پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نے ضمنی الیکشن پرپھرسوال اٹھادیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان نے ضمنی الیکشن پرپھرسوال اٹھادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاین اے 122میں شکست،عمران خان کے باضابطہ ردعمل نے بڑا سوال اٹھادیا،حکومت پریشان-اکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرپیغام میں کہا ہے کہ علیم خان نے حکومت اور الیکشن کمیشن کو چیلنج کیا۔ علیم خان ڈٹ کر مقابلہ کرنے پرمبارکباد کے مستحق ہیں۔ عمران خان کا کہنا… Continue 23reading عمران خان نے ضمنی الیکشن پرپھرسوال اٹھادیا

عمران خان غلطیاں دفن کرکے ڈھائی سال حکومت کے ساتھ ملکرترقی کاکام کریں ،پرویزرشید

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

عمران خان غلطیاں دفن کرکے ڈھائی سال حکومت کے ساتھ ملکرترقی کاکام کریں ،پرویزرشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات میں عوام نے غلط زبان اور بد اخلاقی کی سیاست کو مسترد کیا ہے، عمران خان بھی جھوٹ کی سیاست اور جمہوری اداروں پر کیچڑ اچھالنے کی بجائے عوامی مسائل کی بات کریں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پرویز رشید… Continue 23reading عمران خان غلطیاں دفن کرکے ڈھائی سال حکومت کے ساتھ ملکرترقی کاکام کریں ،پرویزرشید

ججزفیصلہ آئین وقانون کے مطابق دیتےہیں،نظرثانی سے فرق نہیں پڑتا،چیف جسٹس

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ججزفیصلہ آئین وقانون کے مطابق دیتےہیں،نظرثانی سے فرق نہیں پڑتا،چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ کے جج جسٹس سرمد جلال عثمانی کی ریٹائرمنٹ پر انھیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقدہ فل کورٹ ریفرنس سے خطاب میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ پی سی اوججز کے خلاف فیصلے پر نظرثانی سمیت پاکستان بارکونسل کے دیگر تحفظات کافیصلہ آئین وقانو ن… Continue 23reading ججزفیصلہ آئین وقانون کے مطابق دیتےہیں،نظرثانی سے فرق نہیں پڑتا،چیف جسٹس

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی وفددبئی سے چین کے دورے پرروانہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی وفددبئی سے چین کے دورے پرروانہ

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیر کو دبئی کے راستے چین کے دورے پرروانہ ہوگیاجہاں وہ 14سے 16اکتوبر تک سلک روڈ کے بارے میںبیجنگ میں منعقدہ ایشیائی سیاسی جماعتوں کی خصوصی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کے ہمراہ چین جانے والوں… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی وفددبئی سے چین کے دورے پرروانہ

ووٹر لسٹوں میں غلطیاں تھیں ،حلقے کے باہر کا بہت سا ووٹ ہماری طرف جبکہ ہمارا ووٹ باہر چلا گیا ‘ ایاز صادق

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ووٹر لسٹوں میں غلطیاں تھیں ،حلقے کے باہر کا بہت سا ووٹ ہماری طرف جبکہ ہمارا ووٹ باہر چلا گیا ‘ ایاز صادق

لاہور( این این آئی)نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردا ر ایاز صادق نے کہا ہے کہ ووٹر لسٹوں میں غلطیاں تھیں جسکے تحت حلقے کے باہر کا بہت سا ووٹ یہاں آ گیا جبکہ ہمارا ووٹ باہر چلا گیا ،محسن لطیف کی شکست پر صرف یہ کہوں گاکہ اب وہ زمانہ ہے کہ رکن قومی… Continue 23reading ووٹر لسٹوں میں غلطیاں تھیں ،حلقے کے باہر کا بہت سا ووٹ ہماری طرف جبکہ ہمارا ووٹ باہر چلا گیا ‘ ایاز صادق

حج انتظامات میں دیگر ممالک کو ہرگز شریک نہیں کیا جائے گا، سعودی عرب

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

حج انتظامات میں دیگر ممالک کو ہرگز شریک نہیں کیا جائے گا، سعودی عرب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے انٹیلی جنس کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے حج کے انتظام میں دیگر مسلم ممالک کو شریک کرنے کی تجویز کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب حج انتظامات کو ’خود مختاری اور استحقاق‘ کا معاملہ سمجھتا ہے۔ابو ظہبی میں امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے… Continue 23reading حج انتظامات میں دیگر ممالک کو ہرگز شریک نہیں کیا جائے گا، سعودی عرب

تحریک انصا ف تحقیقات کر رہی ہے آخری لمحوں میں کتنے ووٹ باہر کئے گئے،عمران خان

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

تحریک انصا ف تحقیقات کر رہی ہے آخری لمحوں میں کتنے ووٹ باہر کئے گئے،عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 122 میں ضمنی الیکشن کے نتیجے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف این اے 122 کے رزلٹ کی تحقیقات کر رہی ہے کہ آخری لمحوں میں کتنے ووٹ باہر کئے گئے جبکہ علیم خان کو ایاز صادق… Continue 23reading تحریک انصا ف تحقیقات کر رہی ہے آخری لمحوں میں کتنے ووٹ باہر کئے گئے،عمران خان

ضمنی انتخابات ، الیکشن کمیشن نے امیدوارو ں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

ضمنی انتخابات ، الیکشن کمیشن نے امیدوارو ں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ہونے والے امیدواروں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں ۔21 اکتوبر کو انتخابی اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرانا لازم ہے ۔ 15 لاکھ روپے سے زیادہ انتخابی خرچہ کرنے والا امیدوار نااہل ہو سکتا ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن… Continue 23reading ضمنی انتخابات ، الیکشن کمیشن نے امیدوارو ں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں

کالا باغ ڈیم پر سندھ،کے پی کے، بلوچستان سے مشاورت شروع

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015

کالا باغ ڈیم پر سندھ،کے پی کے، بلوچستان سے مشاورت شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے کالاباغ ڈیم سمیت مختلف ڈیم بنانے سے متعلق اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے مشاورت شروع کر دی ہے۔صوبوں کی طرف سے کالاباغ ڈیم کی مخالفت کے بعد وزیراعظم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر مخالفت کرنیوالے صوبوں کو قائل کرنے کیلئے… Continue 23reading کالا باغ ڈیم پر سندھ،کے پی کے، بلوچستان سے مشاورت شروع