پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

کسی لیگی رکن کوبلدیاتی کے سربراہ کے طورپرنامزدنہ کریں،وزیرا عظم کی وزیر اعلی پنجاب کو ہدایت

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015

کسی لیگی رکن کوبلدیاتی کے سربراہ کے طورپرنامزدنہ کریں،وزیرا عظم کی وزیر اعلی پنجاب کو ہدایت

فیصل آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے سربراہ اوروزیراعظم پاکستان نوازشریف نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے سربراہان کے تقرر کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کوہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی مسلم لیگ ن کے ممبرقومی وصوبائی اسمبلی اورصوبائی اوروفاقی وزراءکے بھائی ،بیٹے کوامیدوارکے طورپرنامزدنہ کریں ۔آن لائن کے مطابق وزیراعظم نے یہ احکامات فیصل آباداوردیگرشہروں میں… Continue 23reading کسی لیگی رکن کوبلدیاتی کے سربراہ کے طورپرنامزدنہ کریں،وزیرا عظم کی وزیر اعلی پنجاب کو ہدایت

کنٹینرپرکھڑے لوگ رکاوٹیں نہ ڈالتے توآج شروع ہونے والے کام مکمل ہوچکے ہوتے ،نوازشریف

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

کنٹینرپرکھڑے لوگ رکاوٹیں نہ ڈالتے توآج شروع ہونے والے کام مکمل ہوچکے ہوتے ،نوازشریف

سیالکوٹ(نیوزڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگرترقیاتی کاموں میں رکاوٹیں پیدا نہ کی جاتیں تو وہ کام مکمل ہوچکے ہوتے جو آج شروع ہورہے ہیں، کنٹینر پر کھڑے کچھ لوگ ریٹنگ بڑھانے کے چکر میں تھے لیکن اللہ تعالی نے ان کی ریٹنگ بڑھنے نہیں دی۔سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم… Continue 23reading کنٹینرپرکھڑے لوگ رکاوٹیں نہ ڈالتے توآج شروع ہونے والے کام مکمل ہوچکے ہوتے ،نوازشریف

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری خاموش ہے،چوہدری نثار

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری خاموش ہے،چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چھوٹا سا واقعہ ہو جائے تو طوفان کھڑا ہو جاتا ہے، بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری خاموش ہے۔ عمران خان کی ذاتی زندگی میں ہونے والے واقعے پر دکھ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چودھری… Continue 23reading بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری خاموش ہے،چوہدری نثار

صحافی سے معافی ،ریحام بارے سوال نہ کرنے کی اپیل ،لودھراں میں 50ہزارنئے ووٹ آگئے ،عمران خان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

صحافی سے معافی ،ریحام بارے سوال نہ کرنے کی اپیل ،لودھراں میں 50ہزارنئے ووٹ آگئے ،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ لودھراں میں وزیراعظم نے کسان پیکج کا اعلان کرکے ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی بنیاد رکھ دی، اسی طرح لاہور میں ووٹرز سے پوچھے بغیر ان کے ووٹ منتقل کیے گئےجب تک شفاف الیکشن کے لئے کھڑے نہیں ہوں گے تو مسائل حل… Continue 23reading صحافی سے معافی ،ریحام بارے سوال نہ کرنے کی اپیل ،لودھراں میں 50ہزارنئے ووٹ آگئے ،عمران خان

وزیر اعظم نے لودھراں کے لیے ڈھائی ارب روپے کے پیکج کا اعلان کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر اعظم نے لودھراں کے لیے ڈھائی ارب روپے کے پیکج کا اعلان کردیا

لودھراں(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے لودھراں کے لیے ڈھائی ارب روپے کے پیکج کا اعلان کردیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعظم کے دورہ لودھراں کو چیلنج کردیا۔وزیر اعظم نواز شریف کسان پیکج کے تحت کسانوں میں چیکس تقسیم کے لیے لودھراں پہنچے، جہاں انہیں کسان پیکج کے حوالے… Continue 23reading وزیر اعظم نے لودھراں کے لیے ڈھائی ارب روپے کے پیکج کا اعلان کردیا

سا نحہ سندرانڈسٹریل اسٹیٹ ،ہلاکتوں کی تعداد29ہو گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

سا نحہ سندرانڈسٹریل اسٹیٹ ،ہلاکتوں کی تعداد29ہو گئی

لاہور(آن لائن)سندرانڈسٹریل اسٹیٹ میں منہدم ہونیوالی فیکٹری کے واقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد29ہو گئی ،مزیدچار لاشیں نکال لی گئی ،ملبہ ہٹانے کے لئے اسلام آباد اور پنجاب کے دیگر شہروں سے بھی تازہ امدادی ٹیمیں طلب کرلی گئیں ،سراغ رسا ں کتوں کی مدد حاصل کرلی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں… Continue 23reading سا نحہ سندرانڈسٹریل اسٹیٹ ،ہلاکتوں کی تعداد29ہو گئی

جہانگیر ترین کی الیکشن کمیشن سے وزیر اعظم ،وزیراعلیٰ کا دورہ لودھراں روکنے کی استدعا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

جہانگیر ترین کی الیکشن کمیشن سے وزیر اعظم ،وزیراعلیٰ کا دورہ لودھراں روکنے کی استدعا

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا دورہ لودھراں اور 10 ارب پیکج کا اعلان ضمنی الیکشن سے قبل پری پول ریگنگ ہے ان کو دورہ کرنے سے روکا جائے ۔جمعہ کے روز پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے الیکشن… Continue 23reading جہانگیر ترین کی الیکشن کمیشن سے وزیر اعظم ،وزیراعلیٰ کا دورہ لودھراں روکنے کی استدعا

کراچی آپریشن ؛ مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کیلیے سخت پالیسی تیار

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

کراچی آپریشن ؛ مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کیلیے سخت پالیسی تیار

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے کراچی آپریشن کومزید کامیاب بنانے کے لیے اندرون اور بیرون ملک فرار ہونے والے دہشت گردوں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے سخت پالیسی مرتب کرلی ہے۔آپریشنل حکمت عملی کے تحت ملک کے کئی اضلاع میں ممکنہ طور پر روپوش دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے صوبائی حکومتوں جبکہ بیرون ملک… Continue 23reading کراچی آپریشن ؛ مفرور دہشت گردوں کی گرفتاری کیلیے سخت پالیسی تیار

مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر وادی فوجی چھاؤ نی میں تبدیل

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015

مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر وادی فوجی چھاؤ نی میں تبدیل

سری نگر(نیوز ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم کی آمد پر پوری وادی فوجی چھاؤ نی میں بدل دی گئی ہے، حریت رہنماؤ ں نے مودی کی آمد پر ملین مارچ کی کال دی ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہفتے کو مقبوضہ کشمیر پہنچیں گے اس موقع پر وادی بھر میں سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے،… Continue 23reading مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر وادی فوجی چھاؤ نی میں تبدیل