بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا کو بہتر بنانا سب کی ذمہ داری ہے،نوازشریف کا اقوام متحدہ میں خطاب

datetime 28  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک) 2015ء کے بعد کے ترقیاتی ایجنڈے کی منظوری کے لئے جنرل اسمبلی کا اجلاس۔ وزیر اعظم نواز شریف کا ترقیاتی ایجنڈے سے متعلق اجلاس سے خطاب۔اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ ایجنڈے کی منظوری ترقی کے لئے سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم ہے۔ ترقیاتی اہداف کو حاصل کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔2015ء کے بعد کا ترقیاتی ایجنڈا مشترکہ ذمہ داریوں کا اظہار ہے۔ 2015ء کے بعد کا ترقیاتی ایجنڈا تبدیلی کے عمل کا آغازہے۔ غربت کے خاتمے کا ہدف حاصل کیا جانا تاحال باقی ہے۔ ترقیاتی اہداف کو حاصل کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔بڑے حصے تک توانائی اور بنیادی ڈھانچے کی فراہمی ضروری ہے۔ اقوام عالم کو اہداف حاصل کرنے کے لئے مشترکہ کوشیش کرنا ہونگی، دنیا کو بہتر جگہ بنانا سب کی ذمہ داری ہے، ویڑن 2025ء ترقیاتی اہداف کی جانب ہمارا عملی قدم ہے۔ ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے مو¿ثر اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہم ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پرعمل پیرا ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…