منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے سٹاف پر دہلی سے باہر جانے پر پابندی لگا دی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(آن لائن)بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سٹاف پر عید کی چھٹیوں کے دوران دہلی سے باہر جانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ہائی کمیشن کے سٹاف نے عید کی چھٹیوں کے دوران اجمیر شریف، جے پور، آگرہ اور شملہ کا سفر کرنے کے لئے درخواست دی تھی لیکن حکام نے درخواست مسترد کر دی اور ہائی کمیشن سٹاف کو دہلی نہ چھوڑنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ اس سے پہلے پاکستانی اداکاروں اور گلوکاروں کو بھی ہائی کمیشن کے حکام سے ملنے نہیں دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…