منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

لاہور ائیرپورٹ کے قریب لیزربیم کے استعمال پرپابندی عائد

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

لاہور ائیرپورٹ کے قریب لیزربیم کے استعمال پرپابندی عائد

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کے چاروں اطراف میں18.2کلومیٹر کے دائرہ میں لیزر بیم کے استعمال پر سیکشن 144کے تحت پابندی عائدکردی ہے ۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف میں لیزر بیم کے استعمال سے جہازوں کو خطرے کا سامنا کرنا پڑسکتا… Continue 23reading لاہور ائیرپورٹ کے قریب لیزربیم کے استعمال پرپابندی عائد

داعش کے رہنماؤں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، براک اوباما

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

داعش کے رہنماؤں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، براک اوباما

انقرہ(نیوزڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ داعش کے خلاف فضائی حملوں میں شدت لائیں گے اور داعش کے رہنماؤں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ترکی میں جاری جی 20 کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر براک اوباما نے کہا کہ داعش کے خلاف فضائی حملوں میں شدت لائیں گے اور… Continue 23reading داعش کے رہنماؤں کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، براک اوباما

محمد عامر معافی کا حقدار ہے،اسے ٹیم میں واپسی کاموقع دینا چاہئے : عمران خان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

محمد عامر معافی کا حقدار ہے،اسے ٹیم میں واپسی کاموقع دینا چاہئے : عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحر یک انصاف کے چیئرمین اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہاہے کہ محمد عامرنے جب میچ فکسنگ جیسی غلطی کی تو اس وقت اس کی عمر بہت چھوٹی تھی اور اس کے بعد اسے 5 برس کی سزا بھی دی گئی تو اب اسے ٹیم میں واپسی کا موقع… Continue 23reading محمد عامر معافی کا حقدار ہے،اسے ٹیم میں واپسی کاموقع دینا چاہئے : عمران خان

بھولاگجرقتل کیس،گرفتارملزم ایازببلی نے راناثناءاللہ کی طرف انگلی اٹھادی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھولاگجرقتل کیس،گرفتارملزم ایازببلی نے راناثناءاللہ کی طرف انگلی اٹھادی

فیصل آباد(نیوزڈیسک) فیصل آباد میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما بھولا گجر قتل کیس کی تفتیش میں نیا رخ سامنے آ گیا۔ ایک نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق نوید کمانڈو کے بعد تفتیشی آفیسر ایس ایس پی آپریشنز عرفان اللہ خان کے روبرو ایک اور ملزم ایاز ببلی نے بھی رانا ثنااللہ کی طرف… Continue 23reading بھولاگجرقتل کیس،گرفتارملزم ایازببلی نے راناثناءاللہ کی طرف انگلی اٹھادی

پاکستان میں 10لاکھ غیر رجسٹرڈ افغان موجود ہیں، وزارت سیفران کا انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان میں 10لاکھ غیر رجسٹرڈ افغان موجود ہیں، وزارت سیفران کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت سیفران کی دستاویز میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں 10لاکھ غیر رجسٹرڈ افغانی موجود ہیں‘ افغانیوں کی رجسٹریشن وزارت داخلہ کی وجہ سے زیر التواءہے پاکستان میں 14لاکھ 50 ہزار رجسٹرڈ افغانی موجود ہیں جن کی رجسٹریشن رواں سال 31دسمبر کو ختم ہوجائے گی۔ رجسٹرڈ افغان مہاجرین… Continue 23reading پاکستان میں 10لاکھ غیر رجسٹرڈ افغان موجود ہیں، وزارت سیفران کا انکشاف

حکومت کا عدنان سمیع کا پاکستانی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

حکومت کا عدنان سمیع کا پاکستانی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے گلوکار عدنان سمیع کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہیں۔وزارت داخلہ نے گلوکار عدنان سمیع کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اسی حوالے سے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ڈی جی امیگریشن و پاسپورٹ عثمان باوجوہ کو عدنان سمیع کا پاسپورٹ منسوخ کرنے… Continue 23reading حکومت کا عدنان سمیع کا پاکستانی پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

بھارتی شہری نے واہگہ بارڈر پر جیپ ٹکرادی،پاکستانی حدود میں داخل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی شہری نے واہگہ بارڈر پر جیپ ٹکرادی،پاکستانی حدود میں داخل

لاہور(نیوز ڈیسک)ہندوستانی شہری نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں واہگہ بارڈر پر تیز رفتار جیپ پاکستانی گیٹ سے ٹکرا دی۔ گاڑی کی ٹکر سے ہندوستانی دروازہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا جبکہ پاکستانی گیٹ کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔گیٹ سے ٹکرانے کے بعدجیپ زیرولائن کراس کرکے پاکستانی حدود میں داخل ہوگئی۔انڈین حکام نے… Continue 23reading بھارتی شہری نے واہگہ بارڈر پر جیپ ٹکرادی،پاکستانی حدود میں داخل

راناثناءاللہ کے بگھی میں بیٹھتے ہیں گھوڑے گرگئے ،دوبارہ بیٹھانے پرپھرگھوڑے گرگئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

راناثناءاللہ کے بگھی میں بیٹھتے ہیں گھوڑے گرگئے ،دوبارہ بیٹھانے پرپھرگھوڑے گرگئے

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے بگھی پر سوار ہوتے ہی بگھی کے گھوڑے گر گئے، ان کو دوبارہ بگھی میں بٹھایا گیا تو گھوڑے ایک بار پھر گر گئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزےر قانون رانا ثنااللہ کے اعزاز میں یونین کونسل… Continue 23reading راناثناءاللہ کے بگھی میں بیٹھتے ہیں گھوڑے گرگئے ،دوبارہ بیٹھانے پرپھرگھوڑے گرگئے

ریحام خان نے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان کیخلاف مقدمہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام خان نے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان کیخلاف مقدمہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

لندن(نیوزڈیسک) ریحام خان نے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان کیخلاف مقدمہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے اپنے سابق شاہر ڈاکٹر اعجاز کیخلاف مقدمہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ریحام خان نے اپنے وکیل کو خط تحریر کرکے سول مقدمہ دائر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ریحام… Continue 23reading ریحام خان نے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان کیخلاف مقدمہ کرنے کا فیصلہ کرلیا