منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

پاک بھارت سیریز،وزیراعظم نے پی سی بی کو فیصلے سے روک دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاک بھارت سیریز،وزیراعظم نے پی سی بی کو فیصلے سے روک دیا

اسلام آبا(نیوزڈیسک)وزیر اعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت کے دورے سے متعلق پیشگی اجازت کے بغیر کسی بھی فیصلے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پی سی بی کو پاک بھارت مجوزہ سیریز پر کوئی بھی قدم اٹھانے سے روکتے ہو ئے ہدایت کی ہے کہ بھارت کے دورے قبل… Continue 23reading پاک بھارت سیریز،وزیراعظم نے پی سی بی کو فیصلے سے روک دیا

پیپلز پارٹی کسی کالعدم جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کرے گی، بلاول بھٹو زرداری

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

پیپلز پارٹی کسی کالعدم جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کرے گی، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی کالعدم جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کرے گی اور نہ ہی سیٹ ایڈ جسمنٹ کی جائے گی۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر داخلہ رحمن ملک سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات… Continue 23reading پیپلز پارٹی کسی کالعدم جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کرے گی، بلاول بھٹو زرداری

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 20 نومبر کوطلب کر لیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 20 نومبر کوطلب کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری وزارت پارلیمانی امور نے وزیر اعظم کوبھجوائی تھی جن کی ایڈوائس پر صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 20 نومبرکو طلب کر لیا۔قومی اسمبلی کاگزشتہ اجلاس بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی وجہ سے مختصر کر دیا گیا تھا اور طے پایا تھا کہ بلدیاتی الیکشن کے… Continue 23reading صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 20 نومبر کوطلب کر لیا

داعش کاخوف،برطانیہ کی بھی نیندیں حرام

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

داعش کاخوف،برطانیہ کی بھی نیندیں حرام

لندن (نیوزڈیسک)پیرس میں دہشتگرد حملوں کے بعد برطانیہ نے داعش کے ممکنہ خطرے سمیٹنے کےلئے 1900 نئے سیکیورٹی ایجنٹس بھرتی کرنےکافیصلہ کیا ہے ۔جی ٹوئنٹی اجلاس میں شریک برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ پیرس حملوں کے بعدسیکیورٹی خدشات شدید ہوگئے ہیں انتہا پسندوں کے حملوں سے بچنے کےلئے برطانیہ 1900نئے سیکیورٹی آفیسرز اور… Continue 23reading داعش کاخوف،برطانیہ کی بھی نیندیں حرام

آرمی چیف کی جنرل مائیلی اور جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

آرمی چیف کی جنرل مائیلی اور جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

واشنٹگن(نیوزڈیسک) پاک فوج کے شبعی تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جو کہ 5 روزہ دورے پر امریکا میں ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آج پینٹاگون میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل مائیلی، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات کی اس دوران امریکا… Continue 23reading آرمی چیف کی جنرل مائیلی اور جوزف ڈنفورڈ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہارورڈ یونیورسٹی میں بم کی غیر مصدقہ اطلاع نے کھلبلی مچادی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہارورڈ یونیورسٹی میں بم کی غیر مصدقہ اطلاع نے کھلبلی مچادی

ہارورڈ (نیوزڈیسک) ہارورڈ یونیورسٹی میں بم کی غیر مصدقہ اطلاع نے کھلبلی مچادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی میں بم کی غیر مصدقہ اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اطلاع موصول ہونے پر یونیورسٹی کیمپس میں کھلبلی مچا دی ہے۔ پولیس نے بم کی اطلاع ملنے کے بعد کیمپس کی عمارت کو خالی… Continue 23reading ہارورڈ یونیورسٹی میں بم کی غیر مصدقہ اطلاع نے کھلبلی مچادی

خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے مظاہرے اوردھرنے،ارکان اسمبلی نے بھی ریکارڈ قائم کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے مظاہرے اوردھرنے،ارکان اسمبلی نے بھی ریکارڈ قائم کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے آج ایک بار پھر مظاہروں اوردھرنوں کاسلسلہ جاری رہا۔بصارت سے محروم افراد، پرنٹینگ پریس مالکان اور بلور خاندان کے خلاف تین مظاہروں کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے آنے والے نابینا افراد خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے… Continue 23reading خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے مظاہرے اوردھرنے،ارکان اسمبلی نے بھی ریکارڈ قائم کردیا

وزیر داخلہ بھی کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنے کے مخالف،وزیراعظم سے بات کرونگا، چودھری نثار

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

وزیر داخلہ بھی کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنے کے مخالف،وزیراعظم سے بات کرونگا، چودھری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار بھی کرکٹ ٹیم کو بھارت کے دورے پر بھیجنے کے مخالف نکلے۔ اس سلسلے میں انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ ٹیم کسی صورت بھارت نہ جائے۔ میں اس سلسلے میں وزیراعظم سے بھی بات کروں گا کہ ٹیم کو… Continue 23reading وزیر داخلہ بھی کرکٹ ٹیم کو بھارت بھیجنے کے مخالف،وزیراعظم سے بات کرونگا، چودھری نثار

ریحام کا پُورا یا آدھا سچ !

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015

ریحام کا پُورا یا آدھا سچ !

کراچی (نیوزڈیسک) جب عمران خان ذاتی دُکھ سے نکل کر بلدیاتی انتخابات کے دُوسرے مرحلے میں بہتر نتائج حاصل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں، ان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان پھر خبروں کی زینت بن گئیں اور انہوں نے بالآخر اپنی طلاق کی وجوہات سے متعلق خاموشی توڑ دی، میڈیا کو اپنے پہلے انٹرویو… Continue 23reading ریحام کا پُورا یا آدھا سچ !