روسی طیارے کو دہشتگرد وں نے تباہ کیا،سکیورٹی سربراہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روسی سکیورٹی فورسز کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بارودی مواد کے نشانات مل گئے ہیں،سینائی میں روسی طیارے کو دہشتگردوںنے تباہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق روس کی سکیورٹی فوس کے سربراہ کا کہناہے کہ مصر کے صحرا سینا میں تباہ ہونے والا روسی مسافر طیار ہ وسی طیارہ دہشتگرد حملے میں گرایا… Continue 23reading روسی طیارے کو دہشتگرد وں نے تباہ کیا،سکیورٹی سربراہ