جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

کلاشنکوف کا موجد,امن کا خواہاں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

کلاشنکوف کا موجد,امن کا خواہاں

روسی صدر نے اے کے 47 اسالٹ رائفل کے موجد میخائل کلاشن کوف کو ان کی 90ویں سالگرہ پر ’’روس کا ہیرو‘‘ کے ایوارڈ سے نوازا ہے، صدر نے کہا ہے کہ’’ اس طرح کے غیرمعمولی واقعات ہر روز رونما نہیں ہوتے‘‘ انہوں نے میخائل کلاشن کوف کی ایجاد کو بے حد سراہتے ہوئے کہا… Continue 23reading کلاشنکوف کا موجد,امن کا خواہاں

ماں نے مرنےکے بعد اپنی نافرمان اولاد کو سبق سکھا دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

ماں نے مرنےکے بعد اپنی نافرمان اولاد کو سبق سکھا دیا

اولاد بڑھاپے میں والدین کا سہارا ہوتی ہے ، مگر مغربی معاشرےمیں والدین کو بوڑھا ہونے کے بعد ٹھکرا کر خود سے دوریعنی اولڈ ہوم میں بھرتی کرنے کا رواج عام ہے ۔ ماں باپ کو بے سہارا بوڑھوں کے نگہداشتی مراکز میں داخل کرکے ، اولاد ان کے خون پسینے کی کمائی پر قابض… Continue 23reading ماں نے مرنےکے بعد اپنی نافرمان اولاد کو سبق سکھا دیا

پارلیمنٹ کے سولر انرجی پروجیکٹ میں نقائص سامنے آ گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

پارلیمنٹ کے سولر انرجی پروجیکٹ میں نقائص سامنے آ گئے

اسلام آباد (آن لائن) پارلیمنٹ کے سولر انرجی پروجیکٹ میں خامیاں سامنے آنا شروع ہو گئی ہیں اور پروجیکٹ اور کام کی کوالٹی پر انگلیاں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں اس پروجیکٹ کو ایک چینی کنٹریکٹر مکمل کر رہا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک سینئر عہدیدار نے کہا ہے… Continue 23reading پارلیمنٹ کے سولر انرجی پروجیکٹ میں نقائص سامنے آ گئے

مشرقی ترکی میں کئی دیہات کے لوگ شہابی پتھروں کے ٹکڑے فروخت کر کے مالامال ہو گئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

مشرقی ترکی میں کئی دیہات کے لوگ شہابی پتھروں کے ٹکڑے فروخت کر کے مالامال ہو گئے

انقرہ (نیوزڈیسک) مشرقی ترکی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کئی دیہات کے لوگ شہابی پتھروں کے ٹکڑے فروخت کر کے مالامال ہو گئے ہیں۔انھوں نے اب تک اس سے 10 لاکھ لیرا یا ساڑھے تین لاکھ امریکی ڈالر کمائے ہیں۔ہیبر ترک نیوز ویب سائٹ کے مطابق ترکی کے بنگول صوبے میں ساری سیسیک کے… Continue 23reading مشرقی ترکی میں کئی دیہات کے لوگ شہابی پتھروں کے ٹکڑے فروخت کر کے مالامال ہو گئے

صدر منتخب ہوکر امریکا میں تمام مساجد بند کردوں گا، امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کانیا شوشہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

صدر منتخب ہوکر امریکا میں تمام مساجد بند کردوں گا، امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کانیا شوشہ

نیو یارک(آئی این پی ) امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا ووٹ بینک بڑھانے کے لیے مسلمانوں کے خلاف نیا شوشہ چھوڑ تے ہوئے کہا ہے کہ صدر منتخب ہونے کے بعد امریکا میں تمام مساجد بند کرنے کے احکامات جاری کروں گا۔امریکی نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بات… Continue 23reading صدر منتخب ہوکر امریکا میں تمام مساجد بند کردوں گا، امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کانیا شوشہ

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پاک انگلینڈ تیسرے ون ڈے پر شکوک وشبہات ظاہر کردیئے

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پاک انگلینڈ تیسرے ون ڈے پر شکوک وشبہات ظاہر کردیئے

شارجہ(آن لائن) سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ون ڈے پر شکوک و شبہات کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ تین رن آﺅٹ مس کرنا اور سٹمپ مس کرنا شکوک و شبہات پیدا کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان… Continue 23reading سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پاک انگلینڈ تیسرے ون ڈے پر شکوک وشبہات ظاہر کردیئے

سعودی عرب ،بس اور ٹرک میں تصادم ، 11ایشیائی باشندے جاں بحق،14 شدید زخمی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب ،بس اور ٹرک میں تصادم ، 11ایشیائی باشندے جاں بحق،14 شدید زخمی

ریاض (آئی این پی )سعودی عرب میں ایک بس اور ٹرک میں تصادم سے 11ایشیائی باشندے جاں بحق اور 14شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے فوری طور پر قریبی ہسپتالوںمیں منتقل کر دیا گیا ۔سعودی مےڈےا کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ مشرقی صوبے احصہ میں پیش آیا جہاں دو تیز رفتار گاڑیاں آپس… Continue 23reading سعودی عرب ،بس اور ٹرک میں تصادم ، 11ایشیائی باشندے جاں بحق،14 شدید زخمی

بلجیم کی حکومت نے شدت پسندی کے خطرے کے درجے میں اضافہ کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلجیم کی حکومت نے شدت پسندی کے خطرے کے درجے میں اضافہ کردیا

برسلز (این این آئی)بلجیم کی حکومت نے شدت پسندی کے خطرے کے درجے میں اضافہ کردیا بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن کے صدر ڈیوڈ ہیگرٹی نے برطانوی اخبار دی ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں ہونے والے ٹینس میچوں میں سکیورٹی میں اضافہ کیا جائے گایورپ میں تمام کھیلوں کے مقابلوں کےلئے بھی… Continue 23reading بلجیم کی حکومت نے شدت پسندی کے خطرے کے درجے میں اضافہ کردیا

پنجاب بھر میں پیرس طرز کے حملوں کا خطرہ

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2015

پنجاب بھر میں پیرس طرز کے حملوں کا خطرہ

لاہور(نیوز ڈیسک)انسدادِ دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے خبردار کیا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پیرس طرز کے حملوں کا خطرہ ہے۔لاہور میں سی ٹی ڈی حکام نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ داعش پنجاب… Continue 23reading پنجاب بھر میں پیرس طرز کے حملوں کا خطرہ