امریکہ کاپاک بھارت امن کوششوں کاخیرمقدم ،پاک فوج کے اقدامات کی تعریف
واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے پاک بھارت امن کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف اور نریندر مودی مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہیں،خطے میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے دونوں ممالک کو تعاون کرنا ہو گا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی نے واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ… Continue 23reading امریکہ کاپاک بھارت امن کوششوں کاخیرمقدم ،پاک فوج کے اقدامات کی تعریف