جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

امر یکی کانگریس نے پاکستان کو 8 ایف سولہ طیاروں کی فروخت روک دی

datetime 12  جنوری‬‮  2016

امر یکی کانگریس نے پاکستان کو 8 ایف سولہ طیاروں کی فروخت روک دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امر یکی کانگریس نے پاکستان کو 8 ایف سولہ طیاروں کی فروخت کا عمل روک دیا ہے، تاہم اوباما انتظامیہ پاکستان کو طیاروں کی فروخت کی کوششوں میں سرگرداں ہے۔ امریکی کانگریس اور سفارتی ذرائع نے کا کہنا ہے کہ پاکستان کو طیاروں کی فروخت کا عمل روکنے کے پیچھے کیپیٹل ہل میں… Continue 23reading امر یکی کانگریس نے پاکستان کو 8 ایف سولہ طیاروں کی فروخت روک دی

پاکستان اور ایران کا گوادر اور چابہار کو ملانے کیلئے ریل کی پٹڑی بچھانے کا فیصلہ

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پاکستان اور ایران کا گوادر اور چابہار کو ملانے کیلئے ریل کی پٹڑی بچھانے کا فیصلہ

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) پاکستان اور ایران نے گوادر اور چابہار کو ملانے کے لیے ریل کی پٹڑی بچھانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ایران مکران ڈویژن کو فراہم کی جانے والی 7 میگاواٹ بجلی میں مزید 30 میگاواٹ کا اضافہ کرے گااور نیشنل گرڈ میں شامل ہونیوالی ایک ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرتا رہے گا۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پاکستان اور ایران کا گوادر اور چابہار کو ملانے کیلئے ریل کی پٹڑی بچھانے کا فیصلہ

سرتاج عزیز آج قومی اسمبلی میں ان کیمرا بریفنگ دینگے

datetime 12  جنوری‬‮  2016

سرتاج عزیز آج قومی اسمبلی میں ان کیمرا بریفنگ دینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز ایران اور سعودی عرب کے معاملے پرآج قومی اسمبلی میں ان کیمرا بریفنگ دینگے۔اپوزیشن کی طرف سے ایران اور سعودی عرب کے معاملے پر حکومت سے بریفنگ کا مطالبہ کیاگیا تھا۔ گزشتہ جمعہ کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے ان کیمرا بریفنگ کی ہامی بھری… Continue 23reading سرتاج عزیز آج قومی اسمبلی میں ان کیمرا بریفنگ دینگے

کراچی آپریشن کا مستقبل روشن اور مستحکم ہے، میجر جنرل بلال اکبر

datetime 12  جنوری‬‮  2016

کراچی آپریشن کا مستقبل روشن اور مستحکم ہے، میجر جنرل بلال اکبر

کراچی (نیوز ڈیسک)ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبرنے کہا ہے کہ کراچی آپریشن جاری رہے گا اور اس کی راہ میں کوئی ایسی رکاوٹیں نہیں ہیں جنہیں سندھ اور وفاقی حکومت حل نہ کرسکے جبکہ اس سلسلے میں رینجرز کا کردارمختصر ہے،انہوں نے کہاکہ کھینچا تانی کے باوجود افواج پاکستان کی قیادت… Continue 23reading کراچی آپریشن کا مستقبل روشن اور مستحکم ہے، میجر جنرل بلال اکبر

اضافی بوجھ کا شور‘ پی آئی اے میں خاموشی سے1000افراد بھرتی

datetime 12  جنوری‬‮  2016

اضافی بوجھ کا شور‘ پی آئی اے میں خاموشی سے1000افراد بھرتی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک ایسے وقت میں جب قومی ایئرلائن میں اضافی بوجھ کا شور مچ رہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ ادارہ نقصان میں جارہا ہے، وفاقی حکومت نے پی آئی اے میں خاموشی سے مزید 1000 افراد بھرتی کرلیے ہیں۔قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے پی آئی اے نجکاری کو دی گئی… Continue 23reading اضافی بوجھ کا شور‘ پی آئی اے میں خاموشی سے1000افراد بھرتی

پٹھان کوٹ حملہ؛ بہاولپور و سیالکوٹ سے 4 افراد گرفتار،بھارتی میڈیا

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ؛ بہاولپور و سیالکوٹ سے 4 افراد گرفتار،بھارتی میڈیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھانکوٹ حملہ کے سلسلے میں بہاولپور اور سیالکوٹ سے 4 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔بھارتی وزیر دفاع نے کہا ہے تکلیف دینے والوں کو تکلیف دیں گے، وقت اورجگہ کا تعین ہم خود کریں گے،ادھر پاکستان نے پٹھان کوٹ حملے کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرکے… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ؛ بہاولپور و سیالکوٹ سے 4 افراد گرفتار،بھارتی میڈیا

چولستان کی سیکڑوں ایکڑ اراضی دبئی کے حکمران کو لیز پر دیدی گئی

datetime 12  جنوری‬‮  2016

چولستان کی سیکڑوں ایکڑ اراضی دبئی کے حکمران کو لیز پر دیدی گئی

یزمان(نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب اور دبئی کے حکمران شیخ خلیفہ بن زاید النہان کے مابین چولستان کے مختلف علاقوں سمیت توبہ چاندنہ کی 300 سے زائد ایکڑ اراضی صرف شکار کی غرض سے 30 سال کیلئے لیز پردی گئی ہے جس کی سالانہ قسط 30 روپے فی ایکڑ وصول کی جا رہی ہے۔حکومت پنجاب کے… Continue 23reading چولستان کی سیکڑوں ایکڑ اراضی دبئی کے حکمران کو لیز پر دیدی گئی

حالیہ پاک بھارت رابطوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں،امریکا

datetime 12  جنوری‬‮  2016

حالیہ پاک بھارت رابطوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں،امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے کہاہے کہ مسائل سے بھرپور پیچیدہ تعلقات کے باوجود پاک بھارت رابطوں کی حو صلہ افزائی کرتے ہیں ،امریکا دونوں ملکوں کے درمیان قیام امن کے لیے پر عزم ہے۔امریکی محکمہ خا رجہ کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ میں توقع ظاہر کی کہ پاکستان پٹھان کوٹ حملے کی مکمل اور… Continue 23reading حالیہ پاک بھارت رابطوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں،امریکا

پاک چین اقتصادی راہداری گیم چینجرہے،نوا زشریف

datetime 11  جنوری‬‮  2016

پاک چین اقتصادی راہداری گیم چینجرہے،نوا زشریف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےاقتصادی راہداری گیم چینجرہے، سی پیک منصوبے سے تمام صوبوں کو فوائد حاصل ہوں گے،ملک میں سماجی اور اقتصادی ترقی بھی ہو گی .اسلام آباد میں چینی سرمایہ کاروں نے وزیراعظم سے ملاقات کی، چینی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں ہائیڈرو پاور منصوبے بنانے میں دلچسپی ظاہر کی،وزیراعظم نواز… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری گیم چینجرہے،نوا زشریف