جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد پلوشہ خان سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

datetime 1  مارچ‬‮  2021

کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد پلوشہ خان سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دیدیاہے۔پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں سینیٹ الیکشن میں پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سے متعلق سماعت ہوئی ، پلوشہ خان کی جانب سے فاروق ایچ نائیک عدالت میں… Continue 23reading کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد پلوشہ خان سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

فیصلہ کسی کی ہار جیت نہیں بلکہ ۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر (ن )لیگ کا حیران کن ردعمل

datetime 1  مارچ‬‮  2021

فیصلہ کسی کی ہار جیت نہیں بلکہ ۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر (ن )لیگ کا حیران کن ردعمل

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن ) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)الیکشن کی شفافیت کی علمبردار رہی ہے، اکثریت ہونے کے باوجود ہمارا ووٹ چوری کیا گیا،فیصلہ کسی کی ہار جیت نہیں، آئین کے مطابق ہے، انتخابات کو شفاف بنانا الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے، الیکشن آرٹیکل… Continue 23reading فیصلہ کسی کی ہار جیت نہیں بلکہ ۔۔۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر (ن )لیگ کا حیران کن ردعمل

کون سی 2پارٹیاں تحریک انصاف کے ووٹ خریدنے کیلئے سرگرم ہیں؟ بڑا دعویٰ کردیا گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2021

کون سی 2پارٹیاں تحریک انصاف کے ووٹ خریدنے کیلئے سرگرم ہیں؟ بڑا دعویٰ کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی ایز کو سینیٹ الیکشن میں پیسوں کی پیشکش کی گئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس سے… Continue 23reading کون سی 2پارٹیاں تحریک انصاف کے ووٹ خریدنے کیلئے سرگرم ہیں؟ بڑا دعویٰ کردیا گیا

وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے انکار کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی سے پریشان حال عوام پر مزید بوجھ ڈالنے سے انکار کر دیا، وزیراعظم اوگرا کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کر دی ہے اور پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے انکار کر دیا

سینیٹ الیکشن میں صرف 3 روز باقی رہ گئے جوڑ توڑ میں تیزی

datetime 28  فروری‬‮  2021

سینیٹ الیکشن میں صرف 3 روز باقی رہ گئے جوڑ توڑ میں تیزی

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ الیکشن میں صرف 3 روز باقی رہ گئے ،جوڑ توڑ میں تیزی ا گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو 2 سینیٹرز منتخب کرانے کی پیش کش کر دی ہے۔بدلے میں پیپلز پارٹی نے اسلام آباد میں یوسف رضا گیلانی کیلئے حمایت… Continue 23reading سینیٹ الیکشن میں صرف 3 روز باقی رہ گئے جوڑ توڑ میں تیزی

اسلام آبادمیں جے یو آئی رہنما سمیت 3افراد قتل

datetime 28  فروری‬‮  2021

اسلام آبادمیں جے یو آئی رہنما سمیت 3افراد قتل

اسلام آباد( آن لائن )جے یو آئی پاکستان کے مقامی رہنما سمیت 3 افراد کے قتل کے خلاف بارہ کہو میں احتجاج کیا گیا ۔جے یو آئی کارکنان اور مقتولین کے اہلخانہ کی جانب سے اٹھال چوک بارہ کہو پر دھرنا اور احتجاج کیا گیا جہاں مظاہرین نے مری جانے والی شاہراہ بلاک کر دی… Continue 23reading اسلام آبادمیں جے یو آئی رہنما سمیت 3افراد قتل

ہنزہ میں بننے والی گلیشیائی جھیل کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2021

ہنزہ میں بننے والی گلیشیائی جھیل کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد( آن لائن ) محکمہ موسمیات نے ہنزہ کے علاقے حسن آباد میں بننے والی گلیشیائی جھیل کے کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ششپر گلیشیئر کے سرکنے اور پانی کا بہاؤ رکنے سے حسن آباد ہنزہ… Continue 23reading ہنزہ میں بننے والی گلیشیائی جھیل کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

پاک بھارت کشیدہ تعلقات میں ڈرامائی تبدیلی نریندر مودی کے عنقریب دورہ پاکستان کا امکان

datetime 28  فروری‬‮  2021

پاک بھارت کشیدہ تعلقات میں ڈرامائی تبدیلی نریندر مودی کے عنقریب دورہ پاکستان کا امکان

اسلام آباد (پی این پی)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے عنقریب دورہ پاکستان کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، اس حوالے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان ایل او سی پر سیزفائر سے متعلق اتفاق کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندرامودی کی ممکنہ پاکستان آمد کی خبروں کو بعض حلقے جنوبی ایشیائی ہمسایوں کے تعلقات… Continue 23reading پاک بھارت کشیدہ تعلقات میں ڈرامائی تبدیلی نریندر مودی کے عنقریب دورہ پاکستان کا امکان

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں بھارت سے زیادہ پاکستان کی مخالفت کس ملک نے کی؟صورتحال نے اسلام آباد کی مشکلات بڑھا دیں

datetime 28  فروری‬‮  2021

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں بھارت سے زیادہ پاکستان کی مخالفت کس ملک نے کی؟صورتحال نے اسلام آباد کی مشکلات بڑھا دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روایتی حریف بھارت سے بھی بڑھ کر فرانس نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کی مخالفت کردی۔ فرانس کی طرف پاکستان کی کھل کر مخالفت کی وجہ کیا ہے، کیا اسکے پیچھے فرانس کے انڈیا کے ساتھ ہونے والے دفاعی آلات کی فراہمی کے معاہدے ہیں یا… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف اجلاس میں بھارت سے زیادہ پاکستان کی مخالفت کس ملک نے کی؟صورتحال نے اسلام آباد کی مشکلات بڑھا دیں

Page 301 of 3660
1 292 293 294 295 296 297 298 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 309 310 3,660