جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

پورے ملک میں آئندہ 48گھنٹے کے دوران یو ٹیوب کھولنے کا فیصلہ

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پورے ملک میں آئندہ 48گھنٹے کے دوران یو ٹیوب کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آئندہ 48گھنٹے کے دورانیو ٹیوب کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت آئی ٹی حکام نے بتایا ہے کہ گوگل نے یوٹیوب سے گستاخانہ مواد ہٹا دیا ہے،یو ٹیوب کالوکل ورژن پاکستان میں لانچ کر دیا گیا ہے یوٹیوب کے لوکل ورژن پرقابل… Continue 23reading پورے ملک میں آئندہ 48گھنٹے کے دوران یو ٹیوب کھولنے کا فیصلہ

وزیر اعظم اور آرمی چیف سعودی عرب اور ایران کے ’مصالحتی مشن‘ پر روانہ

datetime 18  جنوری‬‮  2016

وزیر اعظم اور آرمی چیف سعودی عرب اور ایران کے ’مصالحتی مشن‘ پر روانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف ایران اور سعودی عرب کے درمیان پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پیر کو ’مصالحتی مشن‘ پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔پاکستانی دفترِ خارجہ کے بیان کے مطابق اپنے اس دورے کے دوران وہ منگل 19 جنوری کو ایران بھی جائیں گے اور دونوں… Continue 23reading وزیر اعظم اور آرمی چیف سعودی عرب اور ایران کے ’مصالحتی مشن‘ پر روانہ

نوازشریف اورجنرل راحیل آج سعودی عرب روانہ ہونگے

datetime 18  جنوری‬‮  2016

نوازشریف اورجنرل راحیل آج سعودی عرب روانہ ہونگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج سعودی عرب اور ایران کے 2روزہ دورے پر روانہ ہونگے،پاکستان دونوں ممالک کی کشیدگی کا پرامن حل تلاش کرنا چاہتا ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سعودی اور ایران کے درمیان کشیدگی ختم کرانے میں… Continue 23reading نوازشریف اورجنرل راحیل آج سعودی عرب روانہ ہونگے

این اے 218: ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا

datetime 18  جنوری‬‮  2016

این اے 218: ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا

مٹیاری (نیوز ڈیسک)این اے 218 پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا ہے جو بلاتعطل شام ساڑھے 5بجے تک جاری رہے گا ،نشست پیپلز پارٹی کے سابق صدر مخدوم امین فہیم کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے لیے گزشتہ روز ہی تمام تیاریاں مکمل کرلی تھیں ، حلقے… Continue 23reading این اے 218: ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا آغاز ہوگیا

آئی ایم ایف کا دبا ﺅ،عوام کو دی گئی تمام ٹیکس رعاتیں ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 17  جنوری‬‮  2016

آئی ایم ایف کا دبا ﺅ،عوام کو دی گئی تمام ٹیکس رعاتیں ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے عوام کو مزید ٹیکس رعایت نہ دینے کے لئے فیصلہ پیر کو کرے گا ۔ رعایتی ایس آر اوز واپس لے کر 125 ارب روپے کے مزید ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے… Continue 23reading آئی ایم ایف کا دبا ﺅ،عوام کو دی گئی تمام ٹیکس رعاتیں ختم کرنے کا فیصلہ

بھارتی شہر چند ی گڑھ میں ہندو انتہا پسندوں کا کشمیری طلباء پر تشدد، کئی طلباء زخمی

datetime 17  جنوری‬‮  2016

بھارتی شہر چند ی گڑھ میں ہندو انتہا پسندوں کا کشمیری طلباء پر تشدد، کئی طلباء زخمی

چندی گڑھ(نیوز ڈیسک)بھارت کے شہر چندیگڑھ میں سوامی دیوی دیال کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں زیر تعلیم کشمیری طلباء پرہندو انتہا پسندوں نے حملہ کرکے کئی کو شدید زخمی کردیا ہے۔ کشمیری طلباء کالج سے کرایہ پر حاصل کی گئی رہائشگاہ کی طرف جارہے تھے جب شرپسندوں نے ان حملہ کردیا ۔بجبہاڑہ سے تعلق… Continue 23reading بھارتی شہر چند ی گڑھ میں ہندو انتہا پسندوں کا کشمیری طلباء پر تشدد، کئی طلباء زخمی

ایران سعودی عرب کشیدگی،وزیر اعظم کل سعودی عرب، پرسوں ایران جائینگے آرمی چیف بھی ہمراہ ہوں گے

datetime 17  جنوری‬‮  2016

ایران سعودی عرب کشیدگی،وزیر اعظم کل سعودی عرب، پرسوں ایران جائینگے آرمی چیف بھی ہمراہ ہوں گے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے ایران اور سعودی عرب سے مثبت اشاروں کے بعد ان دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کم کر انے کیلئے کوششیں تیز کر دیں اور اس مقصد کے لئے وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کل پیر کو سعودی عرب اور پرسوں منگل کوایران کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading ایران سعودی عرب کشیدگی،وزیر اعظم کل سعودی عرب، پرسوں ایران جائینگے آرمی چیف بھی ہمراہ ہوں گے

نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ رواں سال آپریشنل ہوجائے گا ٗ شجاعت عظیم

datetime 17  جنوری‬‮  2016

نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ رواں سال آپریشنل ہوجائے گا ٗ شجاعت عظیم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ہوابازی شجاعت عظیم نے کہا ہے کہ نیا تعمیر ہونے والا اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ رواں سال کے آخر تک مکمل طور پر آپریشنل ہوجائے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے اس ائیرپورٹ کے پی سی ون کیلئے36 بلین روپے مختص… Continue 23reading نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ رواں سال آپریشنل ہوجائے گا ٗ شجاعت عظیم

ٗضرب عضب کے باعث دہشت گردی میں 70 فیصد کمی آئی، سرتاج عزیز

datetime 17  جنوری‬‮  2016

ٗضرب عضب کے باعث دہشت گردی میں 70 فیصد کمی آئی، سرتاج عزیز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان ہمسائیوں سمیت تمام ممالک کے ساتھ پر امن اور خوشگوار تعلقات برقر اررکھنے کی خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے ٗ چاہتے ہیں ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی ختم ہو ٗضرب عضب آپریشن کے باعث دہشت… Continue 23reading ٗضرب عضب کے باعث دہشت گردی میں 70 فیصد کمی آئی، سرتاج عزیز