پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

آرمی چیف کا شوکت خانم ہسپتال کراچی کیلئے زمین کا عطیہ ، عمران خان کا اظہار تشکر

datetime 28  فروری‬‮  2016

آرمی چیف کا شوکت خانم ہسپتال کراچی کیلئے زمین کا عطیہ ، عمران خان کا اظہار تشکر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنر ل راحیل شریف نے شوکت خانم ہسپتال کراچی کیلئے زمین عطیہ کردی ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شوکت خانم ہسپتال کیلئے زمین عطیہ کی ۔ انہوں نے یہ زمین… Continue 23reading آرمی چیف کا شوکت خانم ہسپتال کراچی کیلئے زمین کا عطیہ ، عمران خان کا اظہار تشکر

بھارت ممبئی حملوں کی تحقیقات میں تعاون نہیں کررہا، پاکستانی ہائی کمشنر

datetime 28  فروری‬‮  2016

بھارت ممبئی حملوں کی تحقیقات میں تعاون نہیں کررہا، پاکستانی ہائی کمشنر

لاہور (نیوز ڈیسک)بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ بھارت ممبئی حملوں کی تحقیقات کے حوالے سے پاکستان کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا۔ نئی دہلی میں ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ سال8 ستمبر کو پاکستان کے خارجہ سیکرٹری نے اپنے بھارتی ہم منصب کو… Continue 23reading بھارت ممبئی حملوں کی تحقیقات میں تعاون نہیں کررہا، پاکستانی ہائی کمشنر

عمران خان کا شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے لیے زمین دینے پر آرمی چیف کا شکریہ

datetime 28  فروری‬‮  2016

عمران خان کا شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے لیے زمین دینے پر آرمی چیف کا شکریہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے لیے زمین دینے پر شکریہ ادا کیا ہے ،اتوار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ کینسر ہسپتال کی کراچی میں تعمیر سے… Continue 23reading عمران خان کا شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے لیے زمین دینے پر آرمی چیف کا شکریہ

سنگین غداری کیس ، ایف آئی اے کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

datetime 28  فروری‬‮  2016

سنگین غداری کیس ، ایف آئی اے کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی تحقیقات کرنے والی ایف آئی اے کمیٹی کا آج ( سوموار ) کو اجلاس ہو گا اجلاس میں سابق وزیر اعظم شوکت عزیز کو شامل تفتیش کرنے کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا ۔ آن لائن کو ایف آئی اے… Continue 23reading سنگین غداری کیس ، ایف آئی اے کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی

datetime 27  فروری‬‮  2016

شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیر ستان کی وادی شوال میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 19دہشت گرد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں جبکہ مقابلے میں کیپٹن عمرعباسی سمیت 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں پاک افغان سرحد کے… Continue 23reading شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی

پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے میں چند گھنٹے باقی،ملک بھر میں جوش و خروش عروج،بڑی بڑی سکرینیں نصب

datetime 27  فروری‬‮  2016

پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے میں چند گھنٹے باقی،ملک بھر میں جوش و خروش عروج،بڑی بڑی سکرینیں نصب

میرپور(نیوز ڈیسک)ایشیا ءکپ ٹی ٹوئنٹی میں دنیا ئے کرکٹ کا سب سے بڑا ٹاکر ا آج ہوگا ،پاکستان اور بھارت کے درمیان شیربنگلا اسٹیڈیم میں ٹکر کا مقابلہ متوقع ہے ،میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6بجے شروع ہوگا۔کسی کی گیند گھومے گی اور کس کا بلا چلے گایا پھر شائقین کا متھا گھومے… Continue 23reading پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے میں چند گھنٹے باقی،ملک بھر میں جوش و خروش عروج،بڑی بڑی سکرینیں نصب

پاکستان مضبوط ٹیم ہے، کانٹے دار مقابلہ ہو گا: ویرات کوہلی

datetime 27  فروری‬‮  2016

پاکستان مضبوط ٹیم ہے، کانٹے دار مقابلہ ہو گا: ویرات کوہلی

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)سٹار بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ پاکستان مضبوط ٹیم ہے اور اس کے خلاف بھی اچھا کھیل پیش کریں گے اور آج کانٹے دار مقابلہ ہو گا۔تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ پاکستان مضبوط ٹیم ہے اس کے خلاف بھی اچھا کھیلیں گے۔ پاکستان سمیت ہر ٹیم کو… Continue 23reading پاکستان مضبوط ٹیم ہے، کانٹے دار مقابلہ ہو گا: ویرات کوہلی

میچ سے پہلے پاکستانی شائقین کا بھارتیوں کے نام اہم پیغام

datetime 27  فروری‬‮  2016

میچ سے پہلے پاکستانی شائقین کا بھارتیوں کے نام اہم پیغام

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان اور بھارت ایک بار پھر کرکٹ کے میدان میں ایک دوسرے کے مقابل آ رہے ہیں جس کیلئے پاکستانی شائقین اس قدر پرجوش ہیں کہ میچ شروع ہونے سے قبل گزشتہ ایشیاء کپ کی یادیں تازہ کرتے رہے اور ہر جانب وہ ایک ہی ویڈیو نظر آ رہی ہے جس میں شاہد آفریدی… Continue 23reading میچ سے پہلے پاکستانی شائقین کا بھارتیوں کے نام اہم پیغام

میچ کے دن ویرات کوہلی کے مداح عمر دراز کی ضمانت بھی منظور

datetime 27  فروری‬‮  2016

میچ کے دن ویرات کوہلی کے مداح عمر دراز کی ضمانت بھی منظور

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک) پاک بھارت میچ کے دن ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے ہندوستانی کرکٹر ویرات کوہلی کے فین عمر دراز کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔22 سالہ عمر دراز ولد لیاقت علی نے گذشتہ ماہ جنوری میں ایڈیلیڈ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی فتح کے بعد اوکاڑہ کے قریب واقع ایک گاؤں (چک 54/2L) میں… Continue 23reading میچ کے دن ویرات کوہلی کے مداح عمر دراز کی ضمانت بھی منظور