راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شمالی وزیر ستان کی وادی شوال میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 19دہشت گرد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں جبکہ مقابلے میں کیپٹن عمرعباسی سمیت 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں پاک افغان سرحد کے نزدیک منگروٹی کے علاقے میں فرار ہونے والے دہشت گردوں کے ایک گروہ کو گھیر لیا ،اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا،جس کے نتیجے میں 19 دہشت گرد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک افسرسمیت سیکیورٹی فورسز کے چار اہلکار جام شہادت نوش کرگئے۔
شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































