اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے لیے زمین دینے پر شکریہ ادا کیا ہے ،اتوار کے روز سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ کینسر ہسپتال کی کراچی میں تعمیر سے لاکھوں مریضوں کو علاج کی سہولت میسر ہو گی ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شوکت خانم ہسپتال کے لیے زمین کاعطیہ کر کے لاکھوں لوگوں کو علاج کروانے کا موقع فراہم کیاہے ، کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کے لیے زمین کا عطیہ کرنے پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا مشکور ہوں۔
عمران خان کا شوکت خانم کینسر ہسپتال کراچی کے لیے زمین دینے پر آرمی چیف کا شکریہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































