پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

مارچ میں ہونے والی مردم شماری موخر کر دی گئی

datetime 29  فروری‬‮  2016

مارچ میں ہونے والی مردم شماری موخر کر دی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشترکہ مفادات کونسل نے ملک میں مارچ میں ہونے والی مردم شماری کرانے کا فیصلہ موخر کردیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت تقریباً 11 ماہ بعد مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء4 اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ مشترکہ مفادات کونسل کے… Continue 23reading مارچ میں ہونے والی مردم شماری موخر کر دی گئی

ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں 2سال کی توسیع

datetime 29  فروری‬‮  2016

ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں 2سال کی توسیع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں 2سال کی توسیع کر دی ہے ،وزیراعظم نے مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دیدی ہے تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وفاقی حکومت کی جانب سے ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی مدت ملازمت… Continue 23reading ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں 2سال کی توسیع

پاکستان اور امر یکہ کے مابین سٹریٹجک ڈائیلاگ آج واشنگٹن میں ہوں گے

datetime 29  فروری‬‮  2016

پاکستان اور امر یکہ کے مابین سٹریٹجک ڈائیلاگ آج واشنگٹن میں ہوں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور امریکا کے مابین آج واشنگٹن میں سٹریٹجک ڈائیلاگ کا چھٹا دور ہو گا۔ دفاع سمیت چھ شعبوں میں تعاون بڑھانے پر غور ہو گا۔ پاکستان کو مذاکرات سے اچھے نتائج کی امید ہے۔ امریکی وزیر خارجہ سے مذاکرات میں پاکستانی ٹیم کی قیادت مشیر خارجہ سرتاج عزیز کریں گے۔ تذویراتی… Continue 23reading پاکستان اور امر یکہ کے مابین سٹریٹجک ڈائیلاگ آج واشنگٹن میں ہوں گے

بھارت:راہول گاندھی، کیجری وال اور دیگر 5 رہنماؤں پر بغاوت کا مقدمہ

datetime 29  فروری‬‮  2016

بھارت:راہول گاندھی، کیجری وال اور دیگر 5 رہنماؤں پر بغاوت کا مقدمہ

نئی دلی(نیوز ڈیسک)بھارت کی جواہر لعل نہرو یونی ورسٹی میں کشمیریوں کیحق میں تقریب منعقد کرنے والے گرفتار طالبعلموں کی حمایت پر کانگریس رہنما،راہول گاندھی،دلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور دیگر 5 بھارتی رہنماؤں کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کر لی گئی۔بھارتی ریاست تلنگانہ کے ضلع ریڈی میں سرورنگر پولیس اسٹیشن میں… Continue 23reading بھارت:راہول گاندھی، کیجری وال اور دیگر 5 رہنماؤں پر بغاوت کا مقدمہ

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس،مردم شماری کا معاملہ سرفہرست

datetime 29  فروری‬‮  2016

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس،مردم شماری کا معاملہ سرفہرست

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وزیراعظم کے ساتھ چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سر جوڑ کر بیٹھ گئے ،اجلاس میں مردم شماری کا معاملہ سرفہرست ، وفاق اورصوبوں میں تیل وگیس کی تلاش،ایل پی جی کی پیداوار اور تقسیم کی پالیسی سمیت دیگر اہم امور بھی زیر… Continue 23reading مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس،مردم شماری کا معاملہ سرفہرست

نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے پیسے لیے‘ اہلیہ خالد خواجہ

datetime 29  فروری‬‮  2016

نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے پیسے لیے‘ اہلیہ خالد خواجہ

اسلام آباد(آن لائن) ایک نئی کتاب میں ایک بار پھر دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن سے پیسے لیے۔یہ دعویٰ پاکستانی خفیہ ایجنسی انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق افسر خالد خواجہ کی… Continue 23reading نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے پیسے لیے‘ اہلیہ خالد خواجہ

لاہور‘ شہریوں کی چھترول، ایس ایچ او سمیت6اہلکار معطل

datetime 29  فروری‬‮  2016

لاہور‘ شہریوں کی چھترول، ایس ایچ او سمیت6اہلکار معطل

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں شفیق آباد تھانے کےافسران سمیت 6 اہلکاروں کو 2 شہریوں کی چھترول کرنے پر معطل کر دیا گیا۔لاہور میں تھانہ کلچر کی تبدیلی دعوے،دعوے ہی رہ گئے، ان دعوﺅں پر پانی پھیرا شفیق آباد تھانے کی پولیس نے جہاں اہلکاروں نے 2 شہریوں کو تھانے کے صحن میں لٹایا، پھر روایتی تشدد… Continue 23reading لاہور‘ شہریوں کی چھترول، ایس ایچ او سمیت6اہلکار معطل

لاہور‘خاتون وکیل کے گھر پر فائرنگ ،ملزم گرفتار

datetime 29  فروری‬‮  2016

لاہور‘خاتون وکیل کے گھر پر فائرنگ ،ملزم گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے ٹاون شپ میں خاتون وکیل کے گھر پر فائرنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ٹاون شپ میں رہائش پذیر خاتون وکیل کے گھر پر ایک شخص نے فائرنگ کر دی جس سے گھر میں کھڑی گاڑی اور گیٹ کو نقصان پہنچا۔پولیس نے علاقے کے… Continue 23reading لاہور‘خاتون وکیل کے گھر پر فائرنگ ،ملزم گرفتار

زیارت‘ مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور جاں بحق

datetime 29  فروری‬‮  2016

زیارت‘ مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور جاں بحق

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)زیارت کے علاقے سنجاوی میں مسلح افراد نے ٹرک پر فائرنگ کردی ،جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ سنجاوی کے علاقے بگاو میں پیش آیا ، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک ٹرک پر جدید اسلحہ سے فائرنگ کردی اور فرا رہوگئے، فائرنگ کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور… Continue 23reading زیارت‘ مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور جاں بحق