اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں 2سال کی توسیع کر دی ہے ،وزیراعظم نے مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دیدی ہے تفصیلات کے مطابق پیر کے روز وفاقی حکومت کی جانب سے ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں 2سال کی توسیع کی گئی ہے، جس کے بعد وہ 29فروری 2018تک باحیثیت ڈی جی آئی بی اپنی زمہ داریاں نبھائیں گے ،وزیراعظم نواز شریف نے آفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دیدی ہے واضح رہے کہ آفتاب سلطان کی ملازمت میں اس سے قبل بھی ایک سال کی توسیع کی گئی تھی ۔
ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان کی مدت ملازمت میں 2سال کی توسیع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































