پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

تحفظ حقوق نسواں بل آئین اور دو قومی نظریئے سے متصادم ہے :اسلامی نظریاتی کونسل

datetime 2  مارچ‬‮  2016

تحفظ حقوق نسواں بل آئین اور دو قومی نظریئے سے متصادم ہے :اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل کا ایجنڈے سے ہٹ کر تحفظ حقوق نسواں بل پر غور کیا گیا۔ پنجاب اسمبلی سے حقوق نسواں بل کی کاپی بھی منگوانے کا فیصلہ ، آئندہ اجلاس میں بغور جائزہ لینے کے بعد کونسل اس معاملے پر اپنی سفارشات مرتب کرے گی۔ چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی… Continue 23reading تحفظ حقوق نسواں بل آئین اور دو قومی نظریئے سے متصادم ہے :اسلامی نظریاتی کونسل

کراچی آپریشن سے جرائم کی شرح خاصی کم ہوگئی، غیر ملکی میڈیا

datetime 2  مارچ‬‮  2016

کراچی آپریشن سے جرائم کی شرح خاصی کم ہوگئی، غیر ملکی میڈیا

کراچی(نیوز ڈیسک)غیر ملکی میڈیانے اعتراف کیا ہے کہ کراچی میں جاری ٹارگٹڈآپریشن سے جرائم کی شرح میں قابل ذکر کمی ہوئی ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں سیکیورٹی اداروں کے آپریشن کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔شہر میں جائیداد کی قیمتوں میں گزشتہ سال 23 فیصد تک ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا۔… Continue 23reading کراچی آپریشن سے جرائم کی شرح خاصی کم ہوگئی، غیر ملکی میڈیا

خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے جامع پالیسی کا اعلان 8مارچ کوکیا جائے گا

datetime 2  مارچ‬‮  2016

خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے جامع پالیسی کا اعلان 8مارچ کوکیا جائے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے 8مارچ کو خواتین کے عالمی دن پرجامع پالیسی کا اعلان کیا جائے گاجبکہ وزیراعظم محمدنواز شریف نے اس حوالے سے جامع پالیسی تشکیل دینے کے لیے 9 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو 5مارچ کوسفارشات مرتب کر کے وزیراعظم… Continue 23reading خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے جامع پالیسی کا اعلان 8مارچ کوکیا جائے گا

خوشخبری :بادل برسانے والی ہوائیں پہنچ گئیں، آج سے بہارکی بارشوں کا آغاز

datetime 2  مارچ‬‮  2016

خوشخبری :بادل برسانے والی ہوائیں پہنچ گئیں، آج سے بہارکی بارشوں کا آغاز

اسلام آباد / کوئٹہ(نیوز ڈیسک)بادل برسانے والی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا، آج سے ہفتہ تک ملک کے بیشتر حصوں میں وقفے وقفے سے موسم بہار کی بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے جمعرات کے دوران بلوچستان، سکھر اور لاڑکانہ ڈویڑن (بالائی سندھ) کے اکثر مقامات پرجبکہ جمعے اور ہفتے کے… Continue 23reading خوشخبری :بادل برسانے والی ہوائیں پہنچ گئیں، آج سے بہارکی بارشوں کا آغاز

وزیر اعظم نے پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی محمد مالک کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2016

وزیر اعظم نے پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی محمد مالک کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف نے پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی محمد مالک کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے اس سلسلے میں وزیر اعظم کے پرسنل سیکرٹری قمرالزمان نے وزیر اعظم کیمپ آفس جاتی عمرہ رائیونڈ لاہور سے کرپشن کی تحقیقات کے لئے خط سیکرٹری اطلاعات… Continue 23reading وزیر اعظم نے پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی محمد مالک کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

کراچی میں 4افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2016

کراچی میں 4افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں 4افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں دفعہ 144کے تحت 4سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور پابندی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔4سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ایڈیشنل آئی جی کی… Continue 23reading کراچی میں 4افراد سے زائد کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی

ذوالحج کا چاند ،مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2016

ذوالحج کا چاند ،مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک) ذوالحج 1437ھ کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے چاند کی رویت کے بارے میں واضح اعلان کردیا ہے ۔ اجلاس میںملک بھر سے شہادتوں کی وصولی اور ان کی تصدیق سمیت رویت ہلال کمیٹیوں کے ارکان کی جانب سے چاند… Continue 23reading ذوالحج کا چاند ،مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا

وزارت خارجہ نے پاکستان آنیوالے بھارتی اور امریکیوں کی تعداد بتا دی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

وزارت خارجہ نے پاکستان آنیوالے بھارتی اور امریکیوں کی تعداد بتا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ 5 برسوں کے دوران ایک لاکھ 93 ہزار بھارتی جب کہ ایک لاکھ 98 ہزار امریکیوں کو پاکستان کے ویزے جاری کئے گئے۔سینیٹ کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے تحریری جواب دیا گیا جس کے تحت گزشتہ برسوں… Continue 23reading وزارت خارجہ نے پاکستان آنیوالے بھارتی اور امریکیوں کی تعداد بتا دی

پٹھانکوٹ حملہ: پاکستان کے غیر ریاستی عناصر کو حکومت کی مدد حاصل تھی،بھارتی وزیردفاع کا الزام

datetime 1  مارچ‬‮  2016

پٹھانکوٹ حملہ: پاکستان کے غیر ریاستی عناصر کو حکومت کی مدد حاصل تھی،بھارتی وزیردفاع کا الزام

نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پٹھانکوٹ ائربیس حملے میں ملوث پاکستان کے غیر ریاستی عناصر کو حکومت کی مدد حاصل تھی کیونکہ غیر ریاستی عناصرکوئی بھی ایسا کام ریاست کی حمایت کے بغیر آسانی… Continue 23reading پٹھانکوٹ حملہ: پاکستان کے غیر ریاستی عناصر کو حکومت کی مدد حاصل تھی،بھارتی وزیردفاع کا الزام