ملا فضل اللہ جس علاقے میں ہے وہاں حکومت کا کنٹرول نہیں،افغان سفیر
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان کے سفیر ڈاکٹر محمد عمر زاخیل نے کہا ہے کہ ملا فضل اللہ جس علاقے میں ہے وہاں حکومت کا کنٹرول نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیل وال نے پشاور میں مہاجرین سے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ افغان مصالحتی عمل شروع ہوا تو مثبت نتائج… Continue 23reading ملا فضل اللہ جس علاقے میں ہے وہاں حکومت کا کنٹرول نہیں،افغان سفیر