اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان کے سفیر ڈاکٹر محمد عمر زاخیل نے کہا ہے کہ ملا فضل اللہ جس علاقے میں ہے وہاں حکومت کا کنٹرول نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیل وال نے پشاور میں مہاجرین سے خطاب کیا انہوں نے کہا کہ افغان مصالحتی عمل شروع ہوا تو مثبت نتائج سامنے آئینگے ۔ملا فضل اللہ جس علاقے میں ہے وہاں افغان حکومت کا کنٹرول نہیں ہے ۔پاکستان اور افغانستان میں بداعتمادی کی فضا جلد دور ہوگئی ہے ۔دونوں جانب سے کچھ عناصر امن نہیں چاہتے ۔انہوں نے افغان مہاجرین کی میزبانی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
ملا فضل اللہ جس علاقے میں ہے وہاں حکومت کا کنٹرول نہیں،افغان سفیر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































