کراچی(نیوز ڈیسک)سابق سٹی ناظم مصطفی کمال غیر ملکی جلا وطنی ختم کر کے اچانک واپس پہنچ گئے۔ سابق سٹی ناظم مصطفی کمال آج صبح اچانک کراچی پہنچ گئے اور آج شام ڈیفنس خیابان سحر میں ایم کیو ایم رہنما انیس قائم خانی کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ مصطفی کمال سے جب نائن زیرو جانے سے متعلق سوال پوچھا گیا تو انھوں نے روز دار قہقہہ لگایا لیکن ان کا کہنا تھا کہ کراچی والے جلد خوشخبری سنیں گے۔واضح رہے کہ مصطفی کمال 2 سال قبل سینیٹ سے مستعفی ہو کر اچانک بیرون ملک چکے گئے تھے جس کے بعد سے انھوں نے سیاست سے علیحدگی اختیار کر رکھی تھی۔ مصطفی کمال 2005 سے 2009 تک کراچی کے سٹی ناظم رہے۔
مصطفی کمال اچانک پاکستان پہنچ گئے،شام کو انیس قائم خانی کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































