جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

مولانا عبدالعزیز کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب

datetime 25  جنوری‬‮  2016

مولانا عبدالعزیز کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزرت داخلہ نے چیف کمشنر،آئی جی اسلام آباد، چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزادکشمیرکے چیف سیکریٹریزسے لال مسجدکے سابق خطیب مولانا عبدالعزیزکیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ طلب کرلی ہیں۔رپورٹس موصول ہونے کے بعد وزیرداخلہ چوہدری نثاراسے پارلیمنٹ میں پیش کرینگے۔ آئی جی اسلام آبادکی ہدایت پروفاقی پولیس نے رپورٹ مرتب کرلی… Continue 23reading مولانا عبدالعزیز کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخارچیمہ نااہل قرار

datetime 25  جنوری‬‮  2016

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخارچیمہ نااہل قرار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جسٹس ریٹائرڈ افتخار چیمہ کو آئین کے آرٹیکل 62 اور63 کے تحت نااہل قرار دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے افتخار چیمہ کو نااہل قراردینے سے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جسٹس (ر) افتخارچیمہ نااہل قرار

آرمی چیف کے بیا ن کی ملکی اور غیر ملکی میڈیا میں نما یا ں کو ریج

datetime 25  جنوری‬‮  2016

آرمی چیف کے بیا ن کی ملکی اور غیر ملکی میڈیا میں نما یا ں کو ریج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف راحیل شریف کیمدت ملا زمت میں تو سیع نہ لینے کی خبر کو ملکی اور غیر ملکی میڈیا نے بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کیا پیر کے روز ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کے ٹوئٹ کے بعد ملکی اور غیر ملکی میڈیا چیلنجز نے… Continue 23reading آرمی چیف کے بیا ن کی ملکی اور غیر ملکی میڈیا میں نما یا ں کو ریج

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے درخواست دائر

datetime 25  جنوری‬‮  2016

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے درخواست دائر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی گئی ہے۔محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملک کو کئی خطرات کا سامنا ہے۔ اس کے علاوہ ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لئے… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے درخواست دائر

وزیراعظم نوازشریف نے کتنے آرمی چیف مقررکئے اورکتنے سربراہان پاک فوج سے استعفے لئے ؟

datetime 25  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم نوازشریف نے کتنے آرمی چیف مقررکئے اورکتنے سربراہان پاک فوج سے استعفے لئے ؟

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف اب تک تین مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوچکے ہیں ۔وزیراعظم نوازشریف نے اپنے دوراقتدارمیں سات جرنیلوں کے ساتھ کام کیااورجنرل جہانگیرکرامت سے وزیراعظم نوازشریف نے استعفی لیاجبکہ دوسری مرتبہ جب وزیراعظم بنے توانہوں نے جنرل مشرف کوبرطرف کیاتھاتوپرویزمشرف نے وزیراعظم نوازشریف کی حکومت کاتختہ پلٹ دیااورنوازشریف کوجلاوطنی سمیت کئی پریشانیوں کاسامناکرناپڑا۔جبکہ… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف نے کتنے آرمی چیف مقررکئے اورکتنے سربراہان پاک فوج سے استعفے لئے ؟

امن مذاکرات:افغان طالبان نے پابندیاں ہٹانے کی شرط رکھ دی

datetime 24  جنوری‬‮  2016

امن مذاکرات:افغان طالبان نے پابندیاں ہٹانے کی شرط رکھ دی

دوحہ(نیوز ڈیسک)افغان طالبان نے ”افغان امن مذاکرات” میں شمولیت کو اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے ان کا نام نکالنے سے مشروط کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق قطر میں ایک غیر سرکاری فورم پر افغان حکومتی نمائندوں سے ہونے والی ملاقات کے دوران طالبان نے افغان مذاکراتی عمل میں شمولیت کو اقوام متحدہ کی… Continue 23reading امن مذاکرات:افغان طالبان نے پابندیاں ہٹانے کی شرط رکھ دی

پشاور میں دھماکہ،4 افراد زخمی، مسجد کے مہتمم کو نشانہ بنایا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2016

پشاور میں دھماکہ،4 افراد زخمی، مسجد کے مہتمم کو نشانہ بنایا گیا

پشاور(نیوز ڈیسک)پشاور کے پھندو چوک پر دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے، دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا۔ دھماکہ پل کے قریب نصب بم کے باعث ہوا، مسجد کے مہتمم کو نشانہ بنایا گیا۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرادیا ، پولیس کے مطابق مقامی مسجد کے… Continue 23reading پشاور میں دھماکہ،4 افراد زخمی، مسجد کے مہتمم کو نشانہ بنایا گیا

پٹرولیم قیمتیں14 روپے فی لیٹر کمی کی جا سکتی ہیں ، اوگرا

datetime 24  جنوری‬‮  2016

پٹرولیم قیمتیں14 روپے فی لیٹر کمی کی جا سکتی ہیں ، اوگرا

اسلام آباد (نیو زڈیسک) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی گرتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے اوگرا کے ایک اعلی افسر نے بتایا کہ حکومت کو 14 روپے فی لیٹر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں… Continue 23reading پٹرولیم قیمتیں14 روپے فی لیٹر کمی کی جا سکتی ہیں ، اوگرا

سوات، مالا کنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 24  جنوری‬‮  2016

سوات، مالا کنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مالا کنڈ اور گردونواح میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سوات، مالا کنڈ اور گردونواح میں علی الصبح آنے والے زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ شدید سردی میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں… Continue 23reading سوات، مالا کنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے