ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ایک عرصے بعد اپنے لوگوں کے درمیان آیا ہوں:مصطفیٰ کمال

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ آج پریس کانفرنس میں طویل عرصے بعد بات کروں گا۔میں ایک عرصے بعد اپنے ملک ،شہر اور لوگوں کے درمیان آیا ہوں۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ آج میں اپنی تمام تربات پریس کانفرنس میں ہی بیان کروں گا۔مصطفیٰ کمال اور انیس احمد قائم خانی کی پریس کانفرنس آج سہ پہر تین بجے ڈیفنس میں ہوگی، جس میں میڈیا کو اہم معاملات سے آگاہ کریں گے۔واضح رہے2005سے 2009 تک کراچی کے ناظم رہے اور شہرمیں ترقیاتی کام کے حوالے سے ان کی خدمات کو آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔دونوں رہنما گذشتہ کئی سال سے سیاسی منظر نامے سے دور رہنے کے بعد آج پہلی مرتبہ میڈیا کے سامنے آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…