جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک فضائیہ ضرب عضب میں اہم کردار ادا کر رہی ہے :نواز شریف

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ ضرب عضب میں نہایت اہم کردار ادا کر رہی ہے ، مضبوط مسلح افواج کے ذریعے دہشتگردی سمیت دیگر چیلنجز کا سامنا کیا جا سکتا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے ایئر چیف مارشل سہیل امان نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں پاک فضائیہ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ تیاریوں سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے ضرب عضب میں پاک فضائیہ کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ دہشتگردوں کیخلاف جاری فیصلہ کن لڑائی میں فضائیہ کا کردار نہایت اہم ہے جو ایئر فورس کی اعلیٰ ترین پیشہ ورانہ مہارت سے ممکن ہوا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مسلح افواج کو مضبوط بنانے پر یقین رکھتی ہے ، مسلح افواج کو مضبوط بنا کر دہشتگردوں کا خاتمہ ممکن ہے ، اس کے ساتھ ساتھ مسلح افواج کی جدید طرز پر پیشہ وارانہ تیاری اور صلاحیتوں سے ملک کو درپیش چیلنجز کا سامنا کیا جا سکتا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…