پرویز مشرف علاج کے لئے دبئی پہنچ گئے
کراچی(نیوز ڈیسک)حکومت کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے بعد سابق صدر پرویز مشرف علاج کے لئے دبئی پہنچ گئے ہیں۔ سابق صدر پرویز مشرف حکومت کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے بعد نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 611 کے ذریعے کراچی سے دبئی روانہ پہنچے۔… Continue 23reading پرویز مشرف علاج کے لئے دبئی پہنچ گئے









































