جلسے سے قبل بری خبر آگئی ! عمران خان کی جا ن کو خطر ہ
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور رش والے مقامات پر حملے کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی قیادت کو انتباعی خط ارسال کر دیا ۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز لاہور کیپٹن ر) لیاقت ملک کی طرف سے جلسے کے چیف آرگنائزر عبد العلیم خان کو… Continue 23reading جلسے سے قبل بری خبر آگئی ! عمران خان کی جا ن کو خطر ہ











































