جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کی این اے 267 میں ضمنی انتخاب جیتنے پر خالد مگسی کو مبارکباد

datetime 30  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے این اے 267 میں ضمنی انتخاب جیتنے پر خالد مگسی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ضمنی انتخاب میں کامیابی بلوچستان میں امن لانے کی کوششوں کی فتح ہے،بلوچستان کے عوام نے پیغام دیا ہے کہ ایسے عناصر کو ناکام بنائیں گے جو پاکستان کی ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیںایسے لوگ ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے کی کوشش کررہے ہیں۔جمعہ کو وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے ضمنی انتخاب جیتنے پر خالد مگسی کو مبارکباددی ۔اس موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں کامیابی بلوچستان میں امن لانے کی کوششوں کی فتح ہے ۔ یہ ان عناصر کی شکست ہے جو پاکستان کی ترقی کا راستہ روکنا چاہتے ہیں اور ملک کو اندھیروں میں دھکیلنا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام نے پیغام دیا ہے کہ ایسے عناصر کو ناکام بنائیں گے ۔یہ صرف (ن) لیگ نہیں بلکہ بلوچستان کے عوام اور روشن پاکستان کی فتح ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…