جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم بڑی مشکل میں پھنسے گئے ہیں

datetime 1  مئی‬‮  2016

وزیراعظم بڑی مشکل میں پھنسے گئے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورسینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم بڑی مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں، وزیراعظم سے غلطی ہوئی کہ بیٹے سے اقرار کرالیا کہ یہ پراپرٹی ان کی ہے،ٹرسٹی، بینفشل آنر میں کوئی فرق نہیں ملکیت میں سب کا حصہ… Continue 23reading وزیراعظم بڑی مشکل میں پھنسے گئے ہیں

نواز شریف بیرون ملک جا کر اپنی فوج کو بدنام کرتے ہیں، عمران خان

datetime 1  مئی‬‮  2016

نواز شریف بیرون ملک جا کر اپنی فوج کو بدنام کرتے ہیں، عمران خان

لاہور(نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا وزیر اعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ بالکل درست ہے ‘مجھے نوازشر ےف کے علاوہ کسی سے سےکورٹی خطرہ نہےں ‘اگر نوازشر ےف نے کوئی غلط کام نہیں کیا تو وہ قوم سے سچ بولیں ‘ جواب دینے تک تحریک… Continue 23reading نواز شریف بیرون ملک جا کر اپنی فوج کو بدنام کرتے ہیں، عمران خان

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

datetime 1  مئی‬‮  2016

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات (نیوز ڈیسک) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ,زلزلے کے جھٹکے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ اور درود شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔اطلاعات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس… Continue 23reading سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

پاناما لیکس کی تحقیقات تک وزیر اعظم استعفیٰ دیں

datetime 1  مئی‬‮  2016

پاناما لیکس کی تحقیقات تک وزیر اعظم استعفیٰ دیں

کوٹلی (نیوز ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پاناما لیکس کی تحقیقات تک وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ، کہتے ہیں میاں صاحب آپ کے دن گنے جا چکے ہیں ، حکومت ہچکولے کھا رہی ہے ، لگتا ہے تخت رائے ونڈ لرز رہا ہے ۔ بلاول بھٹو نے… Continue 23reading پاناما لیکس کی تحقیقات تک وزیر اعظم استعفیٰ دیں

پا نا ما لیکس تحقیقا ت ! جما عت اسلامی با زی لے گئی ، اہم کا م کر ڈالا

datetime 1  مئی‬‮  2016

پا نا ما لیکس تحقیقا ت ! جما عت اسلامی با زی لے گئی ، اہم کا م کر ڈالا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے ٹی او آر پر اتفاق رائے کے لئے پیر کو سینٹ میں قائد حزب اختلاف بیرسٹر اعزاز احسن کے گھر اجلاس ہو گا۔ اجلاس میں تحریک انصاف‘ مسلم لیگ عوامی‘ جماعت اسلامی اور دوسری اپوزیشن جماعتوں کے رہنما شریک… Continue 23reading پا نا ما لیکس تحقیقا ت ! جما عت اسلامی با زی لے گئی ، اہم کا م کر ڈالا

راحیل شریف بازی لے گئے،خوشخبری سنادی،عوام کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو ،تاریخی لمحہ آگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016

راحیل شریف بازی لے گئے،خوشخبری سنادی،عوام کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو ،تاریخی لمحہ آگیا

ھنگو (نیوزڈیسک) راحیل شریف بازی لے گئے،خوشخبری سنادی،عوام کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو ،تاریخی لمحہ آگیا،اورکزئی ایجنسی دہشت گردی سے پاک ہوگئی، سیکیورٹی کلیئرنس جاری کردی گئی ،بین الاضلاع میں مقیم متاثرہ خاندانو ں کی شاہو خل چیکنگ پوائنٹ سے واپسی شروع ہوگئی،آٹھ سال بعد واپسی پر روانگی کے وقت متاثرہ خاندانوں کی آنکھو… Continue 23reading راحیل شریف بازی لے گئے،خوشخبری سنادی،عوام کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو ،تاریخی لمحہ آگیا

پا نا ما لیکس تحقیقا ت کے لیے خو د کو پیش کر تا ہو ں ، وزیر اعظم

datetime 30  اپریل‬‮  2016

پا نا ما لیکس تحقیقا ت کے لیے خو د کو پیش کر تا ہو ں ، وزیر اعظم

لا ہور (ما نیٹر نگ ڈیسک)میرے خا ندا ن کا پہلی با ر احتسا ب نہیں ہو گہا پا نا ما لیکس کے ٹی او آر ز تبدیل کر نے کے لیے تیا ر ہے بچگا نہ سیا ست کی بجا ئے سنجیدہ سیا ست ہی ملک ہو بچا سکتی ہے وزیراعظم نوازشریف نے کہاہےکہ… Continue 23reading پا نا ما لیکس تحقیقا ت کے لیے خو د کو پیش کر تا ہو ں ، وزیر اعظم

اعلی سطحی اجلاس ،وزیراعظم نے قوم کو خوشخبری سنادی ،بڑا اعلان کر دیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016

اعلی سطحی اجلاس ،وزیراعظم نے قوم کو خوشخبری سنادی ،بڑا اعلان کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نوازشر یف نے کہا ہے کہ منفی سیاست کا دور ختم ہو چکا ہے‘ عوام ملک میں انتشار کی سیاست کر نیوالوں کو ہر بارمسترد کر چکے ہیں‘ملکی ترقی اور خوشحالی کے مخالف پاکستان سے دشمنی کر رہے ہیں انکو کامیاب نہیں ہونے دیا جائیگا ‘عوام سے وعدے اور… Continue 23reading اعلی سطحی اجلاس ،وزیراعظم نے قوم کو خوشخبری سنادی ،بڑا اعلان کر دیا

جلسے سے قبل بری خبر آگئی ! عمران خان کی جا ن کو خطر ہ

datetime 30  اپریل‬‮  2016

جلسے سے قبل بری خبر آگئی ! عمران خان کی جا ن کو خطر ہ

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور رش والے مقامات پر حملے کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی قیادت کو انتباعی خط ارسال کر دیا ۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز لاہور کیپٹن ر) لیاقت ملک کی طرف سے جلسے کے چیف آرگنائزر عبد العلیم خان کو… Continue 23reading جلسے سے قبل بری خبر آگئی ! عمران خان کی جا ن کو خطر ہ