جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

فیصل آباد،ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو20مئی کے جلسہ کی اجازت دیدی

datetime 18  مئی‬‮  2016

فیصل آباد،ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو20مئی کے جلسہ کی اجازت دیدی

فیصل آباد (آن لائن)ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو فیصل آباد کے تار یخی اقبال پارک( دھوبی گھاٹ) میں20مئی کو جلسہ عام کی اجازت دیدی، جلسہ گاہ کو فول پروف بنانے کیلئے سکیورٹی پلان تیار،آن لائن کے مطابق اس تاریخی پارک میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ،صدر جنرل محمد ایوب خان، محترمہ… Continue 23reading فیصل آباد،ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو20مئی کے جلسہ کی اجازت دیدی

آصف زرداری اور بلاول بھٹو ایک پیج پر ہیں، آصف زرداری جلد پاکستان جائیں گے

datetime 18  مئی‬‮  2016

آصف زرداری اور بلاول بھٹو ایک پیج پر ہیں، آصف زرداری جلد پاکستان جائیں گے

لندن (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو مسائل کے حل کیلئے استعمال نہیں کرنا تو اس کو تالہ لگا دیں، میاں صاحب اپوزیشن سے مل کر مسئلے کا حل نکالیں، پیپلز پارٹی میں کسی سطح پر اختلاف نہیں ہے،… Continue 23reading آصف زرداری اور بلاول بھٹو ایک پیج پر ہیں، آصف زرداری جلد پاکستان جائیں گے

رانا ثناء اللہ خان نے عمران خان ‘سید خورشیدشاہ اور چوہدری اعتزاز سے 7سوالوں کا جواب مانگ لیا

datetime 18  مئی‬‮  2016

رانا ثناء اللہ خان نے عمران خان ‘سید خورشیدشاہ اور چوہدری اعتزاز سے 7سوالوں کا جواب مانگ لیا

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے بھی اپوزیشن جماعتوں سے 7سوالوں کے جواب مانگتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اور سید خورشید شاہ 3/3جبکہ چوہدری اعتزاز احسن مجھے ایک سوال کا جواب دیں ۔ بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقعہ پر اسمبلی احاطے میں میڈیا سے… Continue 23reading رانا ثناء اللہ خان نے عمران خان ‘سید خورشیدشاہ اور چوہدری اعتزاز سے 7سوالوں کا جواب مانگ لیا

وزیر اعظم نوا زشریف کا تحریک انصاف کو چیلنج

datetime 18  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم نوا زشریف کا تحریک انصاف کو چیلنج

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جو لوگ نیا خیبر پختونخوا نہیں بناسکے وہ نیا پاکستان کیسے بنا سکتے ہیں ‘2018 کے انتخابات کے بعد کے پی بھی ان کے ہاتھ سے نکل جائیگا‘ دھرنے والے دھرنا دیتے رہیں گے اور ہم کام کرتے رہیں گے‘ شاہراؤں کے… Continue 23reading وزیر اعظم نوا زشریف کا تحریک انصاف کو چیلنج

پاک امریکہ کشیدگی،آصف علی زرداری اندر کی بات سامنے لے آئے

datetime 17  مئی‬‮  2016

پاک امریکہ کشیدگی،آصف علی زرداری اندر کی بات سامنے لے آئے

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایف 16کی خریداری پر پاک امریکا تناؤ باہمی تعلقات کی کشیدگی کاعکاس ہے۔گزشتہ15سالوں میں پاک امریکا باہمی تعلقات مشکل حالات سے دوچار رہے ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان خطے میں اہم جمہوری ملک ہے۔پاکستان… Continue 23reading پاک امریکہ کشیدگی،آصف علی زرداری اندر کی بات سامنے لے آئے

لاہور،تحریک انصاف کے رہنماء پر قاتلانہ حملہ،شدیدزخمی

datetime 17  مئی‬‮  2016

لاہور،تحریک انصاف کے رہنماء پر قاتلانہ حملہ،شدیدزخمی

لاہور (این این آئی ) تحریک انصاف کے رہنماء میاں علی رشید پر قاتلانہ حملہ ، زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ بتایاگیا ہے کہ رشید پارک کے قریب پی ٹی آئی رہنماء میاں علی رشید پر ان کے بھائی عادل رشید نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حملہ کردیا اور ان کو… Continue 23reading لاہور،تحریک انصاف کے رہنماء پر قاتلانہ حملہ،شدیدزخمی

اہم فیصلہ کرلیاگیا،عسکری قیادت کو بھی دعوت نامے جاری

datetime 17  مئی‬‮  2016

اہم فیصلہ کرلیاگیا،عسکری قیادت کو بھی دعوت نامے جاری

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین دو جون کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوں گے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو جون کو صبح دس بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل… Continue 23reading اہم فیصلہ کرلیاگیا،عسکری قیادت کو بھی دعوت نامے جاری

افغان تنازعہ ،لیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصر جنجوعہ ایکشن میں ،حقیقت سے پردہ اُٹھادیا

datetime 17  مئی‬‮  2016

افغان تنازعہ ،لیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصر جنجوعہ ایکشن میں ،حقیقت سے پردہ اُٹھادیا

اسلام آباد(این این آئی)افغان تنازعہ ،لیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصر جنجوعہ ایکشن میں ،حقیقت سے پردہ اُٹھادیا،وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ ہم امن پسند قوم ہیں ٗافغانستان میں امن کی خواہش رکھتے ہیں ٗ ہمیں 30 لاکھ مہاجرین کے بدلے کچھ نہیں ملا ٗ سرحدوں پر نگرانی… Continue 23reading افغان تنازعہ ،لیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصر جنجوعہ ایکشن میں ،حقیقت سے پردہ اُٹھادیا

آف شور کمپنیوں کا ڈراپ سین،حکومت پر آخری وار،عمران خان نے بڑافیصلہ کرلیا

datetime 17  مئی‬‮  2016

آف شور کمپنیوں کا ڈراپ سین،حکومت پر آخری وار،عمران خان نے بڑافیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آف شور کمپنیوں کا ڈراپ سین،حکومت پر آخری وار،عمران خان نے بڑافیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق پارٹی رہنماو¿ں سے مشاورت کے بعد عمران خان نے آف شور کمپنیوں کے معاملے پر آخری قدم اُٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے اب عمران خان بدھ کو قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کریںگے عمران خان اپنی تقریر میں نہ… Continue 23reading آف شور کمپنیوں کا ڈراپ سین،حکومت پر آخری وار،عمران خان نے بڑافیصلہ کرلیا