نواز شریف کے اثاثوں بارے ملک کی اہم ترین شخصیت نے بھانڈا پھوڑ دیا، تہلکہ خیزانکشاف
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے راہنماءسینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف ڈیوڈ کیمرون کی طرح اپنے اثاثے پارلیمان میں پیش کرکے اپوزیشن کو خاموش کرادیں معاملہ نواز شریف اور ان کے بچوں کا ہے تو احتساب پہلے ان کا ہونا چاہیے۔ پھرسب کا ،پہلے جن سے سوال کیا گیا وہ… Continue 23reading نواز شریف کے اثاثوں بارے ملک کی اہم ترین شخصیت نے بھانڈا پھوڑ دیا، تہلکہ خیزانکشاف











































