جولائی میں نواز شریف وزیر اعظم نہیں رہیں گے‘ تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان نے بڑا دعویٰ کر دیا‘ ایم کیو ایم کے سابق رہنما نبیل گبول نے کہا کہ میرے خیال میں جولائی کے بعد کافی تبدیلیاں نظر آئیں گی، جولائی کے بعد مجھے نواز شریف وزیر اعظم رہتے نظر نہیں آ رہے، سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف… Continue 23reading جولائی میں نواز شریف وزیر اعظم نہیں رہیں گے‘ تہلکہ خیز دعویٰ